English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastropexy Noun معدے کا عمل جراحی کے ذریعے درست کرنا ۔
Gastrophageal reflux condensor Noun معدہ اور ڈیوڈینم کے مشمولات کا مری کی طرف رجوع کرنا
Gastrophrenic Adjective معدے اور حجاب حاجز سے متعلق ۔
Gastroplasty Noun معدے پر کسی بھی قسم کا پلاسٹک آپریشن ۔
Gastroplegia Verb معدے کا ادھرنگ ۔
Gastroplication Noun پھَیلے ہُوئے مِعدے کا آپرَیشَن کے ذَریعے عِلاج
Gastropneumonic Noun معدہ اور پھیپھڑہ سے متعلق
Gastropod Noun معدہ پا ۔ نائمہ ۔ صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ ۔ گھونگا ۔
Gastropoda Noun حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ ایسے جانور جو جِسم سے نِکلے ہوۓ ایک چوڑے عصب کے سہارے زمین پر کھڑے ہوتے ہیں ۔
Gastropodous Adjective حیوانات ناعمہ سے متعلق ۔
Gastroptosis Noun معدے کا اپنی جگہ سے ٹل جانا یا ہل جانا ۔
Gastropulmonary Noun معدہ اور پھیپھڑہ سے متعلق
Gastropylorectommy Noun معدہ کے بوابی حصہ کو کاٹنا
Gastropylorectomy Noun تَواب بَراری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرا کاٹنا
Gastropyloric Noun معدہ اور بواب سے متعلق
Gastrorgrafin Noun سوڈیم اور میگلومائن ڈایا ٹرائز وائٹس پر مشتمل واسطہ جو خون کی قے کے مریضوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اور جلاب آور خصوصیات کی وجہ سے نوزائدہ بچے کو پاخانے کے لیے حقنے کے طور پر دیا جاتا ہے ۔
Gastrorrhagia Adjective پیٹ سے اخراج خون ۔
Gastrorrhaphy Noun معدے کے زخم کو سینا ۔
Gastrorrhea Noun سیلان مخاط معدہ ، معدہ کے افرازات کا بکثرت بنتے چلے جانا
Gastroschisis Noun پیدائشی طور پر پردہ شکم کا مکمل طور پر بند نہ ہونا اور اس بنا پر پیٹ کے اعضاء کا غشائے مصلی سے باہر کو نکلا ہوا ہونا ۔
Gastroscope Noun معرے کا معائنہ کرنے کا آلہ
Gastroscopy Noun معدہ بینی ۔
Gastroselective Noun معدہ کو درست رکھنے والے اجزاء کے لیے کشش رکھنا
Gastrosis Adjective پیٹ کا کوئی مرض ۔
Gastrospasm Noun معدہ کی اینٹھن ، تشنج معدہ
Gastrosplenic Noun معدہ اور تلی سے متعلق
Gastrosplenitis Noun معدہ اور تلی کی سوزش
Gastrostaxis Noun معدہ کی مخاطی جھلی سے خون بہنا
Gastrostenosis Verb معدے کا سکڑنا ۔
Gastrostolavage Noun تفسیل معدہ