gastropoda – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ ایسے جانور جو جِسم سے نِکلے ہوۓ ایک چوڑے عصب کے سہارے زمین پر کھڑے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسٹرو پوڈا ۔ حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ غیر متشاکل اور غالب بحری صدفیئے ۔ ان کا سر ترقی یافتہ ہوتا ہے جس میں آنکھیں اور موئے حساس ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu