English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastrojejunostomy Noun معدے اور خالی آنت کے درمیان جراحی کے ذریعے رابطہ قائم کرنا ۔
Gastrolation Noun شکمینہ کی تشکیل ۔ نہو ضیت ۔
Gastrolienal Noun معدہ اور تلی سے متعلق
Gastrolith Noun سنگ معدہ ۔
Gastrolithiasis Noun معدہ میں سنگریز سے بننا
Gastrological Adjective طباخی ۔ علم معدہ سے متعلق ۔
Gastrologist Noun ماہر عِلمِ معدہ ۔
Gastrology Noun معدیات ۔ عِلمِ معدہ ۔ معدہ کی ساخت ، افعال اور اَمراض کا عِلم ۔
Gastrolysis Noun معدہ کا قریبی اعضاء سے متعلق ڈھیلا پڑ جانا
Gastromalacia Noun مِعدَہ کی غَیر مَعمُولی نَرمی
Gastromalasia Adjective معدے کا نرم پڑ جانا ۔
Gastromancy Noun بطن سے فال نکالنا ۔
Gastromegaly Noun معدہ کا بڑا ہو جانا ، کلانی معدہ
Gastromelus Noun لب بر شکم ،
Gastromenia رحم کی بجائے پیٹ کے ذریعے ماہواری ۔
Gastromeningitis Noun معدہ کی جھلیوں کی سوزش
Gastromycosis Noun معدہ میں پھپھوندی لگنے سےعفونت پھیلنا
Gastromyxorrhoea Noun معدہ سے بکثرت رال یا بلغم کا آنا
Gastronephritis Noun معدہ اور گردش کی سوزش
Gastronome Noun شِکم پرَست ۔ شِکم پرور ۔ پیٹو ۔ پیٹ پُجاری ۔
Gastronomer Noun خوش خوراک ۔ فن طباخی کا مبصر ۔
Gastronomic Adjective طعام کا ۔
Gastronomically Adverb فن طعام کی روسے ۔
Gastronomy Noun فن طبّاخی کی مُبَصّری ۔ خُوش خوراکی ۔ شِکم پَرور ی ۔
Gastronysterectomy Verb پیٹ کی راہ رحم کا آپریشن ۔
Gastropalsty Noun مِعدہ کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن
Gastropancreatitis Noun معدہ اور لبلبہ کی سوزش
Gastroparietal Noun معدہ اور احاطہ سے متعلق
Gastropathy Noun معدے کا کوئی مرض ۔
Gastroperiodynia Verb پیٹ میں سخت درد آنا ۔