English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gastrostomy | Noun | معدے اور بیرونی پردہ شکم کے درمیان جراحی کے ذریعے سوراخ کرنا ۔ مصنوعی طریقے سے خوراک رسانی کے لیے ۔ |
| Gastrosuccorrhea | Noun | معدہ کے افرازات کا زیادہ بننا |
| Gastrotmometer | Noun | معدہ کا اندرونی دباﺅ معلوم کرنے کا آلہ |
| Gastrotome | Noun | شگاف معدہ |
| Gastrotomy | Noun, Verb | معدہ چاک کرنا ۔ معدے کا آپریشن کرنا ۔ |
| Gastrotrograph | Noun | معدہ کا گراف |
| Gastrotropic | Noun | معدہ پر خاص اثرات ڈالنا |
| Gastrotubotomy | Noun | معدہ کی نالی کاٹنا |
| Gastrovascular | Adjective | ہاضمہ کے لیے ۔ دورانِ خون کے مقاصد کے لیے ۔ |
| Gastroxia | Noun | معدہ کی ترشی |
| Gastrula | Noun | جنین کی نشونما کے دوران بلا سٹولا سے اگلی حالت ۔ |
| Gastrular | Adjective | شکمینہ سے متعلق ۔ |
| Gastrulation | Noun | شِکمینہ سازی ۔ گیسٹرولا کی تَشکیل ۔ شِکمینہ کی تَشکیل ۔ عملِ اِنغماد ۔ |
| Gastruran | Adjective | دہن پایاں قشریوں سے متعلق ۔ |
| Gastrurous | Adjective | دہن پایاں قشریوں سے متعلق ۔ |
| Gasworks | Noun | کارخانہٴ گیس ۔ وہ کار خانہ جِس میں روشنی اور حرارت دینے والی گیس تیار کی جاۓ ۔ |
| Gat | Noun | گھاٹی ۔ درّہ ۔ راستہ ۔ بَندُوق ۔ پَستول ۔ ریوالور ۔ |
| Gataract | موتیا بند ۔ | |
| Gatb | Adjective | عمومی رویہ کی آزمایش کے لیے ٹیسٹوں کا مجموعہ ۔ |
| Gatch bed | Noun | مریضوں کا پلنگ ۔ |
| Gate | Noun | دروازہ ، پھاٹک ، راستہ ، کھائی ، ناموں کے ساتھ بالعموم سڑک کے لیے آتا ہے کہ ۔ لاحقہ ۔ |
| Gate 1 one of the three electrodes of a field effect transistor the gate is the connection that is used to control the behaviour of the transistor either by varying the gate voltage or the current through it | Phrase | باب ، دربند ،۱، صرف ایک اوٹ پٹ کے ساتھ دور یا سرکٹ لیکن جس میں ان پٹ ایک سے زیادہ ہوتے ہیں ۲، ایک اشارہ یا سگنل جو بیشتر ازیں مقررہ وقت کے لیے دور کو عامل کرتا ہے یا اس وقت تک کہ دوسرا اشارہ وصول ہ جآئے موج کے حصوں کا انتخاب کرنے کا آلہ جو سرکٹ میں سے کرنۓ کے بہاﺅ کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
| Gate array | Noun | گیٹ ایرے ۔ چپ کی ایک خاص قسم جو لا جک گیٹز کے نان پیسیفک مجموعے کی حیثیت سے شروعات کرتی ہے ۔ |
| Gate bill | Noun | اندر گریجویٹ طلبا کے بعد از وقت کالج آنے کی یادداشت ۔ وہ رقم جو اس کے جرمانہ میں عائد کی جائے ۔ |
| Gate boot | Noun | دروازے کے لئے لکڑیاں کاٹنے کاحق ۔ |
| Gate chamber | Noun | آب بند کا طاق ۔ |
| Gate change | — | — |
| Gate circuit | Noun | باب سڑک ۔ |
| Gate crasher | Idiom | مقررہ اوقات کے بعد کالج میں داخل ہونا ۔ |
| Gate fold | Noun | کسی کتاب یا رسالے میں وہ تہ کیا ہوا ورق جو کتاب کے صفحوں سے بڑا ہوا ۔ |