English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gate house | Noun | ڈیوڑھی ۔ شہر کے دروازے کا کمرہ جو قید خانہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
| Gate keeper | Noun | دربان ۔ ایک قسم کی تیتری ۔ |
| Gate leg | Adjective | کھلنے اور بند ہونے والے پایوں کا ٹیبل ۔ |
| Gate leg table | — | — |
| Gate money | ٹکٹ داخلہ سے جمع شدہ رقم ۔ | |
| Gate of justice | Idiom | عدالت ۔ |
| Gate post | Noun | پھاٹک کا بازو ۔ |
| Gate saw | Noun | چوکھٹا دار آرا ۔ |
| Gate works | Noun | شہر کے دروازے کی قلعہ بندی ۔ |
| Gateau | Noun | پُر تکلف کیک ۔ پُر تکلف اوقات میں اِستعمال ہونے والا کیک ۔ |
| Gatecrash | Verb | پارٹی پر جانا ۔ |
| Gatecrashed | Verb | پارٹی پر گیا ۔ |
| Gatecrasher | Noun | بِن بُلایا ۔ ناخواندہ مہمان ۔ بغیر بُلانے پر آیا ہوا مہمان ۔ |
| Gated | Adjective | گیٹڈ ۔ ایک گیٹ سے اگلے الیکٹرونک لاجک ایلیمنٹ میں منتقلی ۔ ایک گیٹ وے سے اگلے نیٹ ورک یا سروس تک منتقلی ۔ |
| Gated amplifier | Noun | باب شدہ افزا ۔ |
| Gated channel | Noun | آبنائے وہ پرو ٹینی رودبار جوپیغم آنے پر کھلتیہے |
| Gatefold | Noun | تہ شُدہ ورق ۔ کِسی کِتاب میں ایسا اضافی ورق جو بڑا ہونے کے باعث تہ کیا جاۓ ۔ |
| Gatehouse | Noun | ڈیوڑھی ۔ چوکی ۔ کِسی دروازے کے قریب یا اُوپَر کَمرہ ۔ |
| Gatekeeper | Noun | دَربان ۔ چوکیدار ۔ مُحافِظ ۔ پاسبان ۔ پھاٹک کا مُحافِظ ۔ |
| Gatekeeper was detaining boys to enter in girls hostel | Phrase | چوکیدار لڑکوں کو گرلز ہوسٹل میں گھسنے سے روک رہا تھا |
| Gatekeeper was detaining girls to enter in hospital | Phrase | چوکیدار لڑکیوں کو ہسپتال میں گھسنے سے روک رہا تھا |
| Gatekeeper will be forbidding him to go inside | Phrase | چوکیدار اسے اندر جانے سے روک رہا ہوگا |
| Gatekeeper will be sleeping at night | Phrase | چوکیدار رات کو سو رہا ہوگا |
| Gatekeeper will be sleeping at night or not | — | — |
| Gateleg | Noun | ٹوٹواں میز جِس کے تہ کیے ہوۓ پاۓ باہِر نِکل آتے ہیں ۔ |
| Gatelegged | Adjective | ٹوٹواں پایوں والی ۔ |
| Gateless | Adjective | بے دروازہ ۔بے در ۔ |
| Gateman | Noun | دَربان ۔ پاسبان ۔ پہرے دار ۔ مُحافِظ ۔ |
| Gatepost | Noun | ستُونِ دَر ۔ پھَاٹک کا بازو ۔ وہ کھَمبا یا ستُون جِس پَر دَروازہ گھُومتا ہے ۔ |
| Gateway | Noun | باب ۔ دَروازہ ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بَند ہو جاۓ ۔ داخِل ہونے کا راستہ۔ |