English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gastroenterostomy Noun معدے اور چھوٹی آنت کے درمیان جراحی کے ذریعے رابطہ پیدا کرنا ۔
Gastroenterotomy Noun معدہ اور چھوٹی آنت کاٹنا
Gastroentheritis Adjective کیسٹرو اینٹریٹس ۔ ورم معدہ دا معا ۔ آنتوں اور معدہ دونوں کی سوزش ۔
Gastroentritis Noun ناقَص غَذا کی وَجَہ سے مِعدَہ اور چھوٹی آنت کی سوزِش
Gastroentrostomy Noun معدہ اور چھوٹی آنت میں رابطہ بنانا
Gastroepipolic Noun معدہ اور پیٹ کے چربیلے پردے سے متعلق
Gastroesophageal معدہ اور ایسوفیگس کا رجعی بہاؤ، معدہ اور غذائی نالی کا رجعی بہاؤ
Gastroesophageal hernial Noun معدہ کو مری کا حجاب حاجر میں سوراخ بننی کی وجہ سے اوپر چڑھ جانا
Gastroesophagitis Noun معدہ اور مری کا ورم
Gastroesophagostomy Noun معدہ اور مری میں بذریعہ سرجری رابطہ بنانا
Gastrofiberscope Noun معدہ کا معائنہ کرنے کے لیے فائبر سے بنا آلہ
Gastrogastrostomy Noun معدہ کے دل والے اور پیٹ والے حصہ میں بذریعہ سرجری رابطہ بنانا
Gastrogauge Noun معدہ میں ٹیوب کے ذریعہ غذا پہنچانا
Gastrogenic familial Noun اسہال معدی
Gastrografin Noun ایکسرے سے پہلے پانی میں حَل پَذیر تابکاری سے غَیر شَفاف آیوڈین دی جاتی ہے
Gastrohelcosis Adjective معدے کا زخم ۔
Gastrohepatic Noun معدہ اور جگر سے متعلق
Gastrohepatic omentum Noun ثرب معدی اور جگری
Gastrohepatitis Noun معدہ اور جگر کی سوزش
Gastrohypertonic Noun معدہ کا زیادہ فعال ہونا
Gastrohysterectomy Noun رحم کو بذریعہ معدہ کاٹنا
Gastrohysteropexy Noun رحم کو بذریعہ معدہ کاٹنا
Gastroiliostomy Noun رحم کو بذریعہ معدہ کاٹنا
Gastrointestinal Adjective معدے اور آنت سے متعلق ۔
Gastrointestinal digestion Noun معدہ اور آنتوں میں بیک وقت عمل انہضام
Gastrointestinal tract Noun معدہ اور آنتوں کے راستے
Gastrointestional symptoms predominate Noun معدے کی بلغمی جھلی کا ناسور ۔
Gastroistomy Noun مَصنُوعی طَریقے سے خوراک کھِلانے کےلیے مِعدہ اور بَیرُونی بَطنی دیوار کے ذَریعےآپرَیشَن سےقائم کیا گَیا فَسٹولا
Gastrojejunal Noun معدہ اور خالی آنت سے متعلق
Gastrojejunocoli Noun معدہ خالی آنت اور قولون سے متعلق