English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gasteralgia | Noun | درد معدہ |
| Gasterasthenia | Adjective | ضعف معدہ ۔ |
| Gasterentrology | Noun | مِعدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا مُطالِعہ |
| Gasterhysterectomy | Noun | بذریعہ شکم رحم شگافی |
| Gastero | Noun | سابقہ بمعنی پیٹ کا ۔ شِکمی ۔ |
| Gasteromycetous | Adjective | سماروغ کی ایک جنس سے متعلق ۔ |
| Gasterophilidae | Adjective | گیسٹرو فلیڈا ۔ باٹ مکھیاں ۔ باٹ یا بھن بھن مکھیوں کا خاندان ۔ دو پر اور چھ پاوں والے حشرات ۔ درمیانی جسامت کی تنومند مکھیاں جن کا ریشک سادہ اور پر دھبوں والے ہوتے ہیں ۔ یہ مختلف ممالیہ جانداروں کی اگلی ٹانگوں پہ انڈے دیتی ہیں ۔ ان ممالیہ میں گدھا ۔ گھوڑا ۔ خچر اور ہاتھی شامل ہیں ۔ جانور ان کے لاروا کو چاٹ لیتے ہیں ۔ چنانچہ جسم کے اندر پہنچ جاتے ہیں ۔ بڑے ہو کر فضلے کے ساتھ باہر آ جاتے ہیں ۔ |
| Gasterophillus | Noun | گھوڑے کے معدے اور آنتوں میں پلنے والے جراثیم جو آدمی کو بھی لگ جاتے ہیں |
| Gasteropod | Noun | ناعمہ ۔ معدہ پا ۔ ایک قسم کا گھونگا ۔ |
| Gasteruptiidae | Adjective | کیسٹراب ٹیڈا ۔ توندی مکھیاں ۔ غشائی پردار حشرات کا خاندان ۔ ان کا پیٹ بڑھا ہوا ۔ جسم کا پچھلا حصہ پھولا ہوا اور تخم ریز لمبا ہوتا ہے ۔ شہد کی مکھیوں اور بھڑوں کے طفیلئیہ ہیں ۔ |
| Gastful | Adjective | خوفناک ڈراﺅونی ۔ مہیب ۔ بھیانک ۔ |
| Gasthaus | Noun | جرمن بولنے والے مُمالِک میں چھوٹے ہوٹل یا سراۓ کے لیے مُستعمل ۔ |
| Gastight | Adjective | گیس بَند ۔ گیس کا داخلہ روکنے والا ۔ گیس کا اِخراج روکنے والا ۔ |
| Gastner s canal | Noun | ابتدائی نالی |
| Gastologer | Noun | باورچی طباخ ۔ |
| Gastractomy | Noun | سارا مِعدہ یا اِس کا ایک حِصّہ خَتَم کَرنا |
| Gastradenitis | Noun | معدہ کے غدود کی سوزش |
| Gastraea | Noun | ایک کیڑا جس کا وجود ارتفاع کے سلسلے میں فرض کرلیا گیا ہے اور خلیوں کی دو تہوں پر مشتمل سمجھا جاتا ہے ۔ زیر جسم معدیہ ۔ |
| Gastraead | Noun | اسفنج کی ایک ابتدائی قسم ۔ |
| Gastral | Adjective | معدی ۔ شِکمی ۔ معدے کی نالی سے مُتعلّق ۔ ہاضمے سے مُتعلّق ۔ |
| Gastralgia | Noun | معدے کا درد ۔ |
| Gastralgic | Adjective | درد معدہ سے متعلق ۔ ۔ درد معدہ میں مبتلا ۔ |
| Gastralic omentum | Noun | ثرب معدی قولونی |
| Gastranastomosis | Noun | معدہ کو معدہ کا ہی جوڑ لگانا |
| Gastrduedenitis | Noun | سوزش معدہ اور بارہ انگشتی آنت |
| Gastrectasis | Verb | معدے کا پھیل جانا ۔ |
| Gastrectomy | Noun | معدے کے حصے یا پورے معدے کا نکال دینا ۔ |
| Gastrelcosis | Adjective | معدے کے زخم ۔ |
| Gastric | خسکمی متعلق شکم و معدہ ۔ | |
| Gastric canal | Noun | قنال معدی |