English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gasogene Noun سوڈا واٹر مشین ۔ سوڈا واٹر بنانے کی مشین ۔
Gasohol Noun گیسول ۔ موٹَر گاڑیوں میں اِستعمال ہونے والا تیل کا آمیزہ ۔جِس میں دس فیصد ایتھنول شامِل ہوتا ہے ۔
Gasolene Noun پٹرول ۔ موٹر سپرٹ ۔
Gasoline پٹرول ۔
Gasoline additive جمعی گیسولین ۔ ایسے مادے جو گیسولین کی ناکنگ ( کھٹ کھٹ ) کم کرنے کیلئے اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔
Gasoline engine Noun گیسولین اِنجَن ۔ گیسولین موٹَر ۔ ایک اندرونی احتراقی اِنجَن جِس میں گیسو لین بطور ایندھن اِستعمال ہوتا ہے ۔
Gasolinepetrol the tcnical name of the fraction of petroleum containing around five to eight carbon atoms naphtha
Gasometer گیسومیٹر ۔ آئرن کا بہت بڑا حوض جس میں کول گیس کو ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔
Gasometric Adjective گیس پیمائی سے متعلق ۔
Gasometric analysis Noun تجزیہ گیس
Gasometry Noun گیس پیمائی ۔
Gasoo ara Name گیسو آراء ۔ بالوں کی آرائش ۔
Gasoscope Noun گیس نما ۔
Gasp ہچکیاں ہانپنا ۔
Gasped Verb سانس بھری ۔
Gasper Noun گھَٹیا سگریٹ ۔
Gasping Adjective ہانپتا ہوا ۔
Gaspingly Adverb ہانپتے ہوۓ ۔ ہچکی لیتے ہوۓ ۔
Gasraea theory Noun یہ نضریہ کہ معدیہ حیوانیات کی اولین شکل ہے ۔
Gass the state of matter that lacks structure the particles behaving essentially independently of one another and expanding to fill any available volume Phrase گیس م ایسی شے جس کی طبعی حالت ایسی ہوتی ہے کہ اسے جس میں ڈالا جائے اس میں ساری جگہ کو بھر دے ۔
Gasscrubber Noun کوئلے کی گیس سے کثافتیں دھو کر صاف کرنے کا آلہ ۔
Gassed Verb گیس سے مارا ۔
Gasser Noun گیس کُنواں ۔ وہ جو ہَوا خارِج کَرے ۔ کُنواں جِس سے قدرتی گیس نِکلے ۔ ہوائی جہاز کا گیس دان ۔ {عوامی} خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔
Gasserectomy Noun عصب حس کی گرہ کی جراحی ۔
Gasserian ganglion Verb عصب حس کی گرہ ۔
Gasserian ganglionic Noun عقدہ گیسری
Gassiness Noun لفّاظی ۔ زبانی جمع خَرچ ۔
Gassy Adjective گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔
Gastatory call Noun خلیات ذائقی
Gaster Noun معدہ