gasification – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیسی فی کیشن ( گیس سازی) ۔ ایک پراسیس جس میں کسی ٹھوس یا مائع مادے کو گیسی ایندھن ( کم ترمالیکیولی وزن ) میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ ہائیڈ روجن کے مقابلہ میں کاربن کی کم شرح رکھتا ہے ۔ مثلاً ٹاﺅن گیس یا sng کی پٹرولیم سے تیاری اور پروڈیوسر گیس یا واٹر گیس کی تیاری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیس کاری ۔ گیس کی بناوٹ ۔

🔹 Roman Urdu