English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gusset | Noun | بَندآہنی ۔ بَند گوشہ ۔ عام طور پَر تکونی گوشہ جو کَپڑے کو مَضبُوط کَرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ چکوٹی ۔ |
| Gusset needle | Noun | موزہ بنائے کی سوئی ۔ |
| Gusset plate | Noun | لوہے کی بریکٹ یا آہنی چادر کا چھوٹا سا ٹُکڑا جو دو یا دو سے زیادہ شہتیروں کے مقام اِتصال پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| Gusseted | Adjective | جِس کپڑے میں کلی پڑی ہو ۔ کلی دار ۔ |
| Gusseting | Noun | کلی لگانا ، بند آہن لگانا ، بند گوشہ لگانا ۔ |
| Gussied | Verb | سجایا ۔ بنا ٹھنا ۔ |
| Gussy | Verb | سجانا ، بننا ٹھننا ۔ |
| Gust | Noun | ( ہوا ، دھواں ) زور کا جھونکا ، جھکڑ ، ( بارش ) زور کا چھینٹا ۔ |
| Gust imagine what might have happened if i had not allowed you in | Phrase | ذرا تصور کریں اگر میں آپ کو اندر آنے کی اجازت نہ دیتا تو آپ کے ساتھ کیا بیتتی ۔ |
| Gustard apple | Name | شریفہ سیتا پھل ۔ |
| Gustation | Noun | چکھنے کا عمل ۔ ذائقہ معلوم کرنے کا عمل ۔ ماہِرانہ صلاحیت ۔ |
| Gustative | Adjective | ذائقے کا ، ذائقے دار ۔ |
| Gustatoria anosmatic | Noun | غذا کی خوشبو نہ سونگھ سکے |
| Gustatorius calyculus | Noun | ذائقی چھوٹا پیالہ |
| Gustatory | Adjective | ذائقی ۔ ذوقی ۔ ذائقے سے مُتعلّق ۔ ذائقے کا ۔ اِس کے بارے میں ۔ |
| Gustatory anesthesia | Noun | ذائقہ کی بے حسی |
| Gustatory gland | Noun | غدود ذائقہ |
| Gustatory hallucination | Noun | ذائقی وہم |
| Gustatory hyperesthetic | Noun | ذائقہ کی حس بڑھنا |
| Gustatory nerve | Noun | اعصاب ذائقہ |
| Gusted | Verb | مزا لیا ۔ |
| Gustful | Adjective | پُر لطف ۔ ذائقے دار ۔ مزے دار ۔ پُر جوش ۔ |
| Gustily | Adverb | جوش کے ساتھ ۔ آندھی کی طرح ۔ |
| Gustiness | Noun | جَھکَّڑ پَن ۔ جوش و خروش ۔ |
| Gustless | Adjective | بے ذائقہ ۔ بے مزہ ۔ ہمت یا عزم کے بغیر ۔ |
| Gusto | Noun | ذوق ۔ ذوق و شوق ۔ چاشنی ۔ جوش ۔ ذائقہ ۔ چاوٴ ۔ وافَر جوش ۔ |
| Gusty | Adjective | زور کا ۔ پُرجوش ۔ طُوفانی ۔ |
| Gut | بھسم کرنا ۔ | |
| Gut blind | Noun | اندھی آنت |
| Gut endermic | Noun | رودہ منتہائی |