English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gunpower Noun توپوں وغیرہ کی طاقت ۔ مار یا تعداد جو مہیا ہو ۔
Gunroom Noun گھریلو اسلحہ خانہ جِس میں شِکار کی بندوقیں رکھی جائیں ۔ جنگی جہاز پر چھوٹے افسروں کے رہنے کے کوارٹر ۔
Gunrunner Noun اسلحہ اسمَگلَر ۔ بَندُوقوں اور اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار کَرنے والا ۔
Gunrunning Noun اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار یا دَھندا ۔ اسلحہ کی اسمَگلِنگ ۔
Guns on barbette Noun فصیل پر چڑھائی ہوئی توپ ۔ زرہ پوش جہاز ۔
Gunship Noun توپوں سے مُسلح ہیلی کاپٹر ۔ توپوں سے بھرا ہوا ہوائی جہاز ۔
Gunshot Noun توپ گولہ ۔ توپ سے چلایا ہُوا گولہ ۔ آتشیں اسلحہ چلانے کا عمَل ۔
Gunslinger Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق کے ساتھ لَڑنے والا ۔
Gunsmith Noun بَندُوق ساز ۔ چھوٹے آتشیں اسلحہ بنانے والا یا مُرَمّت کَرنے والا ۔
Gunsmithery Noun بندوق سازی ، بندوق سازی کا کار خانہ ۔
Gunstinger Noun بندوق کے ساتھ لڑنے والا ۔ بندوقچی ۔
Gunstock Noun بَندُوق کا کُندہ ۔ قُنداق ۔ لَکڑی کا دَستہ جِس میں بَندُوق کی نالی لَگی ہوتی ہے ۔ توپ کا اعرابہ ۔
Gunter Noun دو فٹا مسطر یا پیمانہ جو مُسافت اور جہاز رانی میں کام آتا ہے ۔
Gunters chain
Gunters chain
Gunters line proportion
Gunters quadrant
Gunters scale
Gunwale Noun جہاز یا کَشتی کا بالائی کِنارہ ۔
Gunwalegunnel
Gunyah Noun قدیم دیسی قبائل کی جھونپڑی ۔ پُرانی جھونپڑی ۔ پُرانی طرز کی جھونپڑی ۔ پُرانے انداز کی بنی ہوئی جھونپڑی ۔
Gunzip Noun گن زپ ۔ جی زپ سے کمپریس کی گئی فائلوں کو ڈی کمپریس کرنے والی ایک جی این یو یوٹیلٹی ۔
Guppy Noun گَپی ۔ دیدنی ماہی ۔ ایک قِسم کی چھوٹی رَنگ بَرَنگ مَچھلی جو اکثَر مَچھلی گھروں کی زینت بنائی جاتی ہے ۔
Gupside down Idiom بے ترتیب ۔
Guraiz Name گریز: چار علاج۔
Gurdle Verb جمنا دودھ کا پھٹنا ۔
Gurdwara Noun سِکھوں کی عبادت گاہ ۔ گردوارہ ۔ ننکانہ صاحب ۔
Gurge Noun بھَنوَر ۔ گَرداب ۔
Gurgeons Noun چوکر ، بھوسی ۔
Gurgitation Noun اُبال ۔ قُلقُل ۔ تَمُّوج ۔ غَر غَر کی آواز جیسے پانی کی ۔