English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gutter fracture Noun میزابی کسر
Gutter man Noun خوانچے والا ، پھیری والا ۔
Gutter member Noun مرصع آب راہ ۔
Gutter plane Noun ایک قسم کا رندا ۔
Gutter snipe Noun لا وارث لڑکا ۔ چھوٹا پتلا اشتہار ۔
Gutter snippet Noun gutter snipe کا اسم تصغیر ۔
Gutter stick Noun فارم میں صفحوں کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کا آلہ ۔
Gutter tree Noun زغال آختہ ۔
Guttered Verb نالی بنائی ۔
Guttering Noun کِسی عمارت میں گندے پانی کی نِکاسی کا نِظام ۔ نالی کا طول ۔
Guttersnipe Noun کَچی آبادی کا باشِندہ ۔ کوٴئی شَخص ، خَصُوصاً بَچہ ۔ پَست تَرین مُعاشی طَبقے کا ۔
Guttifer Noun ایک درخت جس سے گوند نکلتا ہے ۔
Guttiferal Adjective گوند زا درخت سے متعلق ۔ صمغ آور درخت ۔
Guttiform guttifom
Guttle Verb پیٹو پن سے کھانا ۔ ٹھونسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔
Guttler Noun پیٹو ۔ کھاﺅ ۔ مربھکا ۔
Guttman scale Adjective وہ رویہ جاتی پیمانہ جس میں ہاں ناں کے جوابات ہوں ۔
Guttral Adverb گلے سے متعلق ۔
Guttula Noun چھوٹا قطرہ ۔ بوندک ۔
Guttular Adjective بوندک دار ۔ چتی دار ۔
Guttulate Adjective بوندک دار ۔ چتی دار ۔
Guttur Noun حلق ۔
Guttural Adjective حلق سے نکلنے والا ۔
Gutturalism Noun حلقی بنانے کا رجحان ۔
Gutturality Adjective حلقیت ۔
Gutturalization Noun حلق سے ادا کیا جانا ۔
Gutturalize Verb حلقی بنانا ۔
Gutturally Adverb حَلقی تَلَفُّظ کے مُطابِق ۔
Gutturalness Noun حَلقومیت ۔ حَلقی بنانے کا رُجحان ۔ حَلقومیت داری ۔ حَلقومی ادائیگی ۔
Gutturize Verb حلقی بنانا ۔ حلق سے ادا کرنا ۔