gusset – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَندآہنی ۔ بَند گوشہ ۔ عام طور پَر تکونی گوشہ جو کَپڑے کو مَضبُوط کَرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ چکوٹی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تکونا کپڑا جو لباس کو مضبوط بنانے کے لیے لگائیں ، سنگھاڑہ ، چڑیا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلی ۔ تکونا کپڑا جو لِباس میں گھیر پیدا کرنے یا اِسے زیادہ چوڑا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu