English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gurgle Verb غَرغَرانا ۔ قُلقُل کَرنا ۔ جیسے بوتَل میں سے پانی نِکَلنے کی آواز ۔
Gurgled Verb بہتے پانی کی طرح شور کیا ، غرغرانا ۔
Gurglingly Adverb غرغر اتے ہوئے ۔
Gurgoyl e
Gurjin Name گرگین: ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام ۔
Gurjongurjun
Gurkha Noun گورکھا ۔ نیپال کا باشِندہ ۔ جِس کا تعلُّق ایسے راجپُوت قبیلے سے ہے جو سپاہیانہ خاصیتوں کی وجہ سے مَشہُور ہے ۔
Gurnard Noun سُرخ ماہی ۔ گَرنارڈ ۔ ایک قِسم کی سَمُندری مَچھلی جِس کا سَر خاردار اور سینے پَر شُعاعوں کے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔
Gurnardgurnet
Gurney Noun ہسپتالوں میں استعمال ہونے والی پہیہ گاڑی
Guror Noun جیوری کا رکن ۔ دوسروں سے حلف لینے والا ۔
Gurria Name گڑیا ۔ لڑکیوں کے کھیلنے کا کپڑے کا پتلا ۔
Gurry Noun گڑھی ، چھوٹا قلعہ ۔
Gursan Name غرثان ۔ بھوکا ۔
Gurst house Noun مہمان خانہ ۔
Gurt Noun خندق ، نالا ۔
Guru Noun گُرُو ۔ گورو ۔ ہندووٴں کا مَذہبی اُستاد ۔ رُوحانی پیشوا ۔
Guru jee will be persuading him Phrase گرو جی اسے منا رہے ہوں گے
Gurzan Name گرزن ۔ ناج ۔
Gurzem Name گرزم: ایک ایرانی نام ۔
Gush Noun پھوٹ نکلنا ، اُبلنا ، اُچھلنا ، فوّارہ کی طرح بہنا ، مستعدی سے کام کرنا ۔
Gushed Verb پھوٹ نکلا ۔
Gusher Noun جوش سے تَقریر کَرنے والا ۔ جوش سے کام کَرنے والا ۔ طُوفان اُٹھانے والا ۔ جَذبات کا پُرجوش اِظہار کَرنے والا شَخص ۔
Gushily Adverb طُوفان خیزی سے ۔ گَرَم جوشی سے ۔
Gushiness Noun طُوفان خیزی ۔ گَرَم جوشی ۔
Gushing Adjective جوشیلا ۔ طُوفانی ۔ جَذباتی ۔
Gushing waterq 56 31
Gushingly Adverb جوش و خروش سے ۔ طُوفان کی طرح ۔
Gushingness Noun جوش و خروش سے ابلنا ۔
Gushy Adjective پُرجوش گُفتگُو ۔ کِردار سے مَخصُوص ۔ اِنتہائی جَذباتی ۔ طُوفان خیز ۔ اِنتہائی گَرَمجوش ۔