English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gut tie Noun آنت کا گرہ
Guten
Guthrie test Noun مُثبَت ٹیسٹ والے بَچّوں میں تَشخیص کی تَصدیق کے لیے ضَرُوری ہے ۔ یہ چھَٹے دِن کیا جاتا ہے
Guthrie test assay Noun پیدائش کے چھٹے دن ایک خاص قسم کے فلٹر پیپر پر خون کے قطرے کو خشک کر کے فینائلالائین کا ٹیسٹ کرنا ۔
Gutless Adjective بے جِگرا ۔ بے ہِمّت ۔ خُود اعتمادی سے عاری ۔ عزم کے بغیر ۔
Gutsy Adjective باہِمت ۔ جری ۔ حریص ۔
Gutta Adjective گٹا ۔ بوندی کھرنی والے درختوں کا جما ہوا شیرہ ۔
Gutta opaca Verb موتیا بند ۔
Gutta parcha Noun ڈینیل سیمنٹ
Gutta percha Noun نرم ، ربڑ کی طرح کا مادّہ جو مِلایا کے بعض درختوں سے نِکلتا ہے ۔
Gutta percha Noun نرم ، ربڑ کی طرح کا مادّہ جو مِلایا کے بعض درختوں سے نِکلتا ہے ۔
Gutta percha tissue Noun باریک گتا پر چا جو پن روک کا کا دیتا ہے ۔
Gutta percha wire Noun ( تلغرافی ) تار جس پر گتا پرچا کا غلاف ہو ۔
Gutta rosasea Adjective ناک اور چہرے کی سرخ پھنسیاں ۔
Gutta serena Noun کمنت ، تمبر ، کم بینائی ، جزوی یا کلی فقدان بصر ۔
Guttae band Noun ( تعمیرات ) رخچہ جس سےمخروط مقطوع لٹکا ہوا نظر آتا ہے ۔
Guttate Adjective {نباتیات} بُوندی دار ۔ دھَبے دار ۔ چَتی دار ۔
Guttated Adjective قطروں یا چیتوں کی طرح بکھرا ہوا ۔
Guttatim Adverb قطرہ قطرہ ۔
Guttation Adjective کٹیشن ۔ قطرہ ریزی ۔ جڑوں کے دباو کے نتیجہ میں پتوں پر پانی کی بوندوں کا نمودار ہونا ۔ پودوں کی سطح سے پانی کا ضیاع ۔
Gutte reversed Adjective اُلٹی بوندوں والا ۔
Gutted Adjective مکمل طور پر تباہ شُدہ ۔ کھوکھلا ۔ ناکارہ ۔
Gutteguttee
Gutter Noun گٹر ۔ دوجڑے ہوئے ڈاکیومنٹ کے بالمقابل صفحات کے درمیان موجود اندرونی حاشیے یا خالی جگہ ۔
Gutter bird Noun گوریا ، عصفور ۔
Gutter blood Noun رذیل ۔
Gutter board Noun نالی کا بنیادی تختہ ۔
Gutter child Noun لاوارث لڑکا ، آوارہ لڑکا ۔
Gutter drift Noun قدیم آسٹریلوی دریا کا نچلا حصہ جہاں سونا پایا جاتا تھا ۔
Gutter flag Noun جھنڈا وہ جگہ دکھلانے کے لئے جہاں سونا پایا جاتا ہے ۔