guppy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گَپی ۔ دیدنی ماہی ۔ ایک قِسم کی چھوٹی رَنگ بَرَنگ مَچھلی جو اکثَر مَچھلی گھروں کی زینت بنائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گپی ۔ تازہ پانی کی چھوٹی ۔ ماہی خانہ کی مچھلی ۔ نر مچھلی شوخ رنگدار ہوتی ہے ۔ یہ تقریبا ۵۰ ملی میٹر لمبی بچہ زا ہے ۔ مادہ مچھلی اکثر اوقات اپنے بچے پیدا کرتے ہی کھا جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu