English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gunmaker Noun بندوق ساز ۔
Gunman Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے مُسَلّح شَخص ۔ کراۓ کا بَندُوقچی ۔ بَندُوق چلانے میں ماہِر شَخص ۔ توپچی ۔
Gunmetal Noun توپ دھات ۔ تانبے ۔ قلعی اور جست کا بھرت جو پھورا نیلگوں ہوتا ہے ۔
Gunnage Noun وہ رقم جو جہاز پکڑنے والوں کے درمیان تقسیم کی جاتی تھی ۔
Gunnale Noun جہاز کا بالائی کنارہ ۔
Gunned Verb فائر چلائی ، بندوق چلائی ، حملہ کرنے کے لیے موقع ڈھونڈا ۔
Gunnel Noun گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔
Gunner Noun توپ خانہ کا افسر ، توپ خانہ کا سپاہی ، بندوقچی ، توپچی ، شکاری ، بندوق سے شکار کھیلنے والا ۔
Gunnera Noun جنوبی امریکا و نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا جِنس گنیرا کا بڑے بڑے پتّوں والا ۔
Gunners daughter
Gunners quadrant
Gunnery Noun توپ بنانے اور چلانے کا فن ، گولہ اندازی ، آتشبازی ۔
Gunnery lieutenant Noun وہ افسر جس نے توپچی کے فن کی سند حاصل کی ہو ۔
Gunnery sergeant Noun گَنری سارجَنٹ ۔ ایک نان کمیشنڈ امریکی بحریہ کا افسَر جِس کا عہدہ ماسٹَر سارجَنٹ سے اُوپَر لیکن فرسٹ سارجَنٹ سے نیچے ہوتا ہے ۔
Gunnery ship Noun جہاز جس پر تویچی سکھایا جاتا ہے ۔ٍ
Gunnies Noun معدن میں شگاف ۔
Gunning Noun توپوں یا بندوقوں سے گولہ باری ۔
Gunny Noun گَنی ۔ سَن کا ٹاٹ ۔ پَٹ سَن کا ٹاٹ جِس سے بوریاں یا تھیلیاں بَنتی ہیں ۔
Gunny bag
Gunplay Noun آتشیں اسلحہ کو بروۓ کار لانا ۔ توپوں کو بروۓ کار لانا ۔ اسلحہ اِستعمال کرنا ۔
Gunpoint Noun بندوق کی مار ۔ بندوق کی زِد ۔ بندوق کی زِد پر ۔ دھونس میں ۔
Gunpowder Noun بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔
Gunpowder a traditional explosive made from potassium nitrate acarcoal and sulphur Phrase بارود ، پوٹاشیم نائٹریٹ معدنی کوئلہ کے سفوف اور گندھک کا آمیزہ جب آگ دکھائی جائے تو دھماکہ پیدا کرتا ہے ۔
Gunpowder cake Noun سفید بارود کی ٹکیا ۔
Gunpowder engine Noun انجن جو بارود سے چلایا جاتا ہے ۔
Gunpowder hammmer Noun بڑا ہتھوڑا جو بار ود کے پھٹنے سے چلتا ہے ۔
Gunpowder plot Noun وہ سازش جو ۱۶۰۵ ء میں دار العوام کو اڑا دینے کے لئے کی گئی تھی ۔
Gunpowder press Noun شکنجہ جس میں ٹکیوں کو ڈال کر سخت بنایا جاتا ہے دانہ سازی کے لئے ۔
Gunpowder tea Noun عمدہ قسم کی سبز چائے جس کی ہری پتی گول لپیٹ دی جاتی ہے ۔
Gunpowderous Adjective بارود کا سا ، نیلگوں ۔