English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gun powder گن پاﺅڈر ۔ بارود ، سفوف پر مشتمل دھماکہ خیز مادہ جو سلفر ، معدنی کوئلے اور پوٹاشیم نائٹریٹ کا آمیزہ ہے ۔
Gun room Noun جنگی جہاز میں ادنی درجے کے افسروں کا کمرہ ۔
Gun runner Noun قانون اسلحہ کے خلاف ماتحت ملکوں میں ہتھیار کی تجارت کرنے والا ۔
Gun running Noun قانون اسلحہ کے خلاف ما تحت ملکوں میں ہتھیار کی تجارت کرنے والا ۔
Gun running Noun قانون اسلحہ کے خلاف ما تحت ملکوں میں ہتھیار کی تجارت کرنے والا ۔
Gun searcher Noun بندوق کی نال جانچنے کا ایک آلہ ۔
Gun shot Noun توپ یا بندوق کی مار ۔ پستول ۔
Gun shy Adjective بندوق کی آواز سے ڈرنے والا ۔ خصوصاً شکاری کتا ۔
Gun shy Adjective بندوق کی آواز سے ڈرنے والا ۔ خصوصاً شکاری کتا ۔
Gun slide Noun توپ گاڑی کا وہ حصہ جس پر توپ آگے پیچھے گھٹتی بڑھتی ہے ۔
Gun sling Noun ردسےّ کا حلقہ جس سے توپ اُٹھائی جاتی ہے ۔
Gun stick Noun بندوق بھرنے کا گز ۔
Gun stock Noun بندوق کا کندہ ۔
Gun tackle Noun توپ اُٹھانے یا ہٹانے کا مرفاع ۔
Gun work Noun اسلحہ سازی ۔
Guna Verb حروف علت میں تبدیلی لانا ۔
Gunboat Noun توپ دار کَشتی ۔ گَن بوٹ ۔ ایک چھوٹا مُسَلّح جَنگی جہاز ۔
Guncotton Noun بھَک رُوئی ۔ بارُود پَنبہ ۔ بھَک سے اُڑنے والی رُوئی ۔ بَندُوق رُوئی ۔
Gunfight Noun بَندُوقی جَنگ ۔ بَندُوق کے ذریعے لڑائی ، خَصُوصاً دو اشخاص کے دَرمیان ۔
Gunfighter Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے لَڑنے والا ۔
Gunfire Noun توپ یا توپیں داغنے کا عمَل ۔ دیگر اسلحہ اور تَدبیرات سے قطع نَظَر جَنگ میں بڑی یا چھوٹی توپوں کا اِستعمال ۔
Gunflint Noun بَندُوق چَقماق ۔ چَقماق کا ٹُکڑا جو چَقماقی لَبلبی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اور دھماکہ کَرنے میں کام آتا ہے ۔
Gung ho
Gunge Noun, Verb لیس دار مادّہ ۔ چِپکنے والی شے خصوصاً ناگوار ۔ نامعلوم ۔
Gungivectomy Noun مسوڑھے کو کاٹ دینا
Gunj bakhsh
Gunjera Name گنجرہ ۔ غازہ ۔ ابٹن ۔
Gunjra Name گنجرہ ۔ غاذہ ۔
Gunk Noun بَدبُو دار مواد ۔ چِپچِپا ۔ چِکنا یا لَجلَجا مواد جو بعض اوقات بَدبُو پَیدا کَرتا ہے ۔
Gunlock Noun بَندُوق قُفَل ۔ لَبلَبی قُفَل ۔ بَندُوق کی کَل جِس سے لَبلَبی کو کَنٹرول کیا جاتا ہے اور بَندُوق داغی جاتی ہے ۔