English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gadded Verb مختلف جگہوں کی سیر کی ۔
Gadder Noun آوارہ گَرد ۔ خُدائی خوار ۔ ہَرزہ گَرد ۔
Gadding Noun آوارہ گردی ۔ ہرزہ گردی ۔
Gaddingly Adverb ہَرزہ گَردی سے ۔ آوارہ گَردی سے ۔
Gade Noun کاڈ مچھلی ۔
Gadean Noun کاڈ کی قسم کی ایک مچھلی ۔
Gadfly Noun بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
Gadfly horsefly Adjective گیڈ فلائی ہارس فلائی ۔ گھوڑا مکھی ۔ ڈانس مکھی ۔ بے رواں ۔ تنو مند مکھی ۔ تیسرا انٹینا کا جوڑ حلقہ دار لیکن ابرہ سے محروم ہوتا ہے ۔ نر مکھی پھولوں کا رس چوستی ہے جبکہ مادہ مکھی گرم خون حیوانوں کا خون چوسنے والی طفیلیئہ ہوتی ہے ۔ بالخصوص گھوڑوں اور مویشیوں کا خون چوستی ہے ۔
Gadget Noun مشین کا چھوٹا پُرزہ ، ترکیب ، تدبیر ، چال ۔
Gadgeteer Noun ڈھب بتانے والا ۔ ترکیب نِکالنے والا ۔ حیلہ طراز ۔ مخترع ۔
Gadgetry Noun تدبیر سازی ۔ ترکیب طرازی ۔ کِسی پروگرام بنانے کا عمل ۔
Gadhelic Adjective اسکا چستان یا آئرستان کے کیلٹ لوگوں سے متعلق ۔
Gadid Noun کاڈ نما ۔ کاڈ مچھلی کے خاندان کا ۔
Gadinic Adjective بلوری روغنی ترشہ جو کاڈ مچھلی کے تیل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Gadite Adjective قادس لوگوں سے متعلق ۔
Gadling Noun آوارہ گرد ۔ ہرزہ گرد ۔
Gadoid Adjective گیڈائیڈ ۔ کاڈ مَچھلی کے مُشابہ ۔ کاڈ نُما ۔ گیڈی نَسَل کی مَچھلی ۔
Gadolinic Adjective ایٹرییم کے سلیکیٹ کا ۔
Gadolinite Noun گِڈولینائٹ ۔ ایک سلیکیٹ معدَن جو گِڈولینیئم سمیت کئی نادَر زمینی عناصَر کا ماخِذ ہے ۔
Gadolinium گیڈولینم ۔ نقرئی رنگ کی دھات ۔ اس عنصر کا جو ہری عدد 64 ، کثافت اضافی 7.9 نقطہ پگھلاﺅ 1313 اور نقطہ ابال 3266 ڈگری سیلسیئس ہے ۔ یہ ملائم ( تار پزیر ) اور لوچ دار ( ورق پزیر ) ہے ۔ اس کا تعلق دھاتوں کی لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے الیکٹرانکس انڈسٹری اور بھرتوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Gadroon Noun خَیّارہ ۔ خَط کَشی ۔ آرائشی غابہ کاری ۔ چاندی کی اشیا پَر کی جانے والی آرائشی غابہ کاری ۔
Gadrooned Adjective خیارہ دار ۔
Gadsme Adjective خدا بچائے ۔
Gadus morrhve Noun کاڈ مچھلی
Gadwall Noun گیڈوال ۔ بَڑ بطخ ۔ شُمالی امریکا کے معتدِل علاقوں کی بھُورے رَنگ کی بطخ ۔ خاکَستری بھُورے رنگ کی خُوردنی بطخ ۔
Gadzooks Interjection قطعیت کے اِظہار یا قول دینے کا لفظ ۔ پکّی بات ۔
Gaee allah
Gael Noun گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔
Gaelic Noun گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔
Gaeltacht Noun آئرستان کا کوئی عِلاقہ جہاں کی مقامی زُبان آئرستانی ہو ۔