English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gaena | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔شارک ۔ پتنگوں کی ایک جنس ۔ |
| Gaff | Noun | مچھلی مارنے کا برچھا ۔ |
| Gaff topsail | Noun | ہلکا مثلث یا مربع بادبان جس کا سرا بلے پر تنا ہوا رہتا ہے ۔ |
| Gaffe | Noun | مُعاشَرتی فاش غَلطی ۔ اِخلاقی لَغزِش ۔ بے تُکی بات ۔ |
| Gaffer | Noun | بوڑھا گنوار ، مسّن دیہاتی ، بڑے میاں ۔ |
| Gafftopsail | Noun | گیف کے اُوپَر لگا ہُوا ہَلکا بادبان ۔ |
| Gag | Verb | مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ |
| Gag law | Noun | آئین زبان بندی ۔ |
| Gag rein | Noun | خار دار لگام ۔ |
| Gag rule | Noun | حُکمِ زُباں بَندی ۔ ایسا اُصول جو راۓ کے اِظہار پَر رُکاوَٹ ہو ۔ جیسے کِسی فِکری اِدارے میں ۔ |
| Gag runner | Noun | خار دار لگام کا حلقہ ۔ |
| Gaga | Adjective | سادہ لوح ۔ احمَق ۔ پُر حماقَت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔ |
| Gagar | Name | گاگر ۔ مٹی یادھات کاگھڑا مٹی کاوہ برتن جس میں شربت ڈال کر اس کامنہ سرخ کپڑے سے بند کر کے پھولوں کے ہارڈال کر مزاروں پرچڑھاتے ہیں ۔ |
| Gage | Noun | شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔ |
| Gage biteblock | — | — |
| Gage fin | Adjective | جو شے ضمانت کے طور پر رکھوا دی جائے کسی کام کی تکمیل کے لیے کفالت ضمانت ۔ |
| Gager | Noun | رہن رکھنے والا مرتہن ۔ |
| Gagetic shark | Noun | مختلف قسم کی شارک مچھلیوں کے نام ۔ |
| Gagged | Verb | منہ بند کیا ۔ |
| Gagger | Noun | رافع ۔ اٹھانے والا آلہ ۔ |
| Gaggle | Verb | بطخ کی طرح کَرکَرانا ۔ کُٹ کُٹ کَرنا ۔ |
| Gaglia basal | Noun | اساسی گرہ |
| Gagman | Noun | جُملہ باز ۔ پھَبتی کَسنے والا ۔ مزاح کَرنے والا ۔ جُگَت کَرنے والا ۔ |
| Gagster | Noun | لطائف نِگار ۔ لطیفے لِکھنے والا ۔ |
| Gahnite | Noun | گہنایٹ ۔ ایک سیاہ رَنگ کا معدن جو ایلومینم اور جَست کا مُرَکَّب ہے ۔ |
| Gaiety | رنگ رلیاں خوشی ۔ | |
| Gailan | Name | گیلن ۔ دولہن ۔ عروسہ ۔ |
| Gaillardia | Noun | گُلِ نَمدا ۔ گیلارڈیا کا کوئی پودا ۔ جِس کی کئی انواع خُوشنُما پھُولوں کے باعث اُگائی جاتی ہیں ۔ شُمالی امریکا میں پائی جانے والی جِنس کا پودا ۔ |
| Gaillonia macrantha | Noun | خربت |
| Gaily | Adverb | خوش طبعی سے شگفتہ مزاجی سے ، بناﺅ سنگار سے ، نمائش سے ۔ |