gadfly horsefly – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیڈ فلائی ہارس فلائی ۔ گھوڑا مکھی ۔ ڈانس مکھی ۔ بے رواں ۔ تنو مند مکھی ۔ تیسرا انٹینا کا جوڑ حلقہ دار لیکن ابرہ سے محروم ہوتا ہے ۔ نر مکھی پھولوں کا رس چوستی ہے جبکہ مادہ مکھی گرم خون حیوانوں کا خون چوسنے والی طفیلیئہ ہوتی ہے ۔ بالخصوص گھوڑوں اور مویشیوں کا خون چوستی ہے ۔

🔹 Roman Urdu