gadolinium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گیڈولینم ۔ نقرئی رنگ کی دھات ۔ اس عنصر کا جو ہری عدد 64 ، کثافت اضافی 7.9 نقطہ پگھلاﺅ 1313 اور نقطہ ابال 3266 ڈگری سیلسیئس ہے ۔ یہ ملائم ( تار پزیر ) اور لوچ دار ( ورق پزیر ) ہے ۔ اس کا تعلق دھاتوں کی لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے الیکٹرانکس انڈسٹری اور بھرتوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

{کیمیا } گڈولینیئم ۔ ایک نادَر خاکی دھَاتی عَنصَر ۔ اعلیٰ مَقناطیسی خواص کا حامِل عَنصَر ۔

🔹 Roman Urdu