English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gain | نفع ہونا ۔ | |
| Gain access | Verb | رسائی حاصل کرنا ۔ |
| Gain admittance | Verb | اجازت لے لینا ۔ اجازت حاصل کر لینا ۔ راضی کر لینا ۔ رضامندی حاصل کرنا ۔ |
| Gain and loss account | Adjective | نفع و نقصان کا کھاتہ ۔ |
| Gain control | Verb | کسی چیز پر قابو پانے کی اہلیت حاصل کرنا ۔ |
| Gain credence | Verb | یقین کیا جانا ۔ |
| Gain distri bution | تقسیم نفع ۔ | |
| Gain giving | Noun | شبہ ۔ |
| Gain gotten by a lie will burn one s fingers | — | — |
| Gain gotten by a lie will burn ones fingers | — | — |
| Gain ground | Verb | بَڑھنا ۔ ترقی کَرنا ۔ رائج ہونا ۔ رِواج پانا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ |
| Gain measure ment | تخمینہ نفع ۔ | |
| Gain on | بھروسہ کرنا ۔ توقع کرنا ۔ | |
| Gain or gather momentum | Verb | تیزی سے چلنا یا حرکت کرنا ۔ تیزی سے اضافہ یا حرکت کرنا ۔ |
| Gain or get access | Verb | کسی جگہ داخل ہوجانا ۔ کسی کو دیکھنے میں کامیاب ہوجانا ۔ کسی مقام تک رسائی پانا ۔ |
| Gain or seek advantage | Verb | فائدہ اٹھانا ۔ مقصد حاصل کرنا ۔ مفاد لینا ۔ |
| Gain over | Verb | اپنی طرف ملا لینا ۔ ساتھ ملا لینا ۔ |
| Gain scores | Adjective | کسی تربیتی پروگرام کے بعد سکور میں بہتری ۔ |
| Gain sharing | شرکت نفع ۔ | |
| Gain the ratio of the output signal strength of an amplifier to the input signal strength | Phrase | افزائش ، بیشی ، الیکٹرانک ، سنگل پاور میں بڑھاﺅ عموماَ خارجی طاقت کی داخلی طاقت سے نسبت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| Gain wrongful | ناجائز فائدہ ۔ فائدہ جو ناجائز وسائل سے حاصل کیا جائے ۔ | |
| Gainable | Adjective | قابلِ حصُول ۔ |
| Gained | Verb | حاصل کیا ۔ |
| Gained day | Noun | بحریات ۔ مغرب کی طرف جانے سے ۔ |
| Gainer | Noun | فائدہ اُٹھانے والا ۔ کامیاب ہونے والا ۔ جیتنے والا ۔ حاصِل کَرنے والا ۔ بہرہ مَند ۔ |
| Gainful | نفع بخش ۔ | |
| Gainfull | Adjective | سود مند ۔ فا ئدہ مند ۔ کماو ۔ |
| Gainfully | Adverb | سود مندانہ ۔ فائدہ مندی سے ۔ |
| Gainfulness | Noun | سود مند ی ۔ فائدہ مندی ۔ |
| Gainiban | Name | گینی بان ۔ دنیا کا محافظ ۔ |