English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gabbroic Adjective گیبروئی ۔ چٹانی ۔ بنوری ۔ پتھریلی ۔
Gabby Adjective یاوہ گوئی سے بھَرپُور ۔ بکّی ۔ باتونی ۔
Gabel Noun محصول ۔چونگی (ایسا محصول قبل از انقلاب فرانس میں تھا ) ۔
Gabelle Noun ٹیکس ۔ لگان ۔ خراج ۔
Gaberdine Noun چوغہ ، لبادہ ، ایک قسم کا کھردرا کپڑا ۔
Gaberlunzie Noun گشتی فقیر ۔
Gabfest Noun گَپ میلہ ۔ چوکڑی ۔ ایک غیر رَسمی اِجتماع جِس میں لوگ گَپ شَپ لگائیں ۔
Gabglionostomy Noun عقدیہ تغویہ
Gabion Noun بید یا لوہے وغیرہ کی تیلیوں کی ٹوکری جِسے مٹّی اور پتھروں سے بھر کر نرم زمین پر عمارت کی تعمیر کے لیے بُنیاد کے طَور پر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Gabionage Noun پشتہ بندی ۔ پتھر کا بھراو ۔ مورچہ بندی ۔
Gabioned Adjective مٹی بھری ٹوکریوں سے محفوظ کیا ہوا ۔
Gable Noun دیوار کی تکون ، بالائی حصّہ جو چھت کے اوپر ہو ۔
Gable end Noun دیوار کا کنیٹے دار کنارہ ۔ تکونا چھجا ۔
Gable roof Noun پاکھی چھَت ۔ گیبلی چھَت ۔ کینٹے دار چھَت ۔
Gable window Noun پاکھی کھِڑکی ۔ گیبلی کھِڑکی ۔ ایسی کھِڑکی جِسکا اُوپری حِصّہ گیبل نُما ہو ۔
Gabled Adjective کنیٹے دار ۔
Gablet Noun پاکھچا ۔ گیبلچہ ۔ ایک چھوٹا گیبل ۔ گیبل نُما آرائش ۔
Gablock Noun لوہے کا سابر یا سبل ۔
Gabnite Noun ایک سیاہ رنگ کی دھات جو ایلومینیم اور جست کا مُرکب ہے ۔
Gaboon Adjective گیبون ۔ افریقہ کا شوخ رنگوں والا زہریلا سانپ ۔ افریقہ کے استوائی درختوں میں سے ایک کی باریک رگوں والی لکڑی ۔
Gabriel جبرائیل ۔
Gabriel phthalamide synthesis جبرئیل تھیلا مائیڈ تالیف ۔ اس تالیفی عمل کے ذریعے پوٹاشیم تھیلا مائیڈ سے بنیادی امائن تیار کیا جاتا ہے ۔
Gabriels reactions
Gaby Noun بیوقوف شخص ۔ گھَامَڑ ۔ پھوہڑ ۔ نادان ۔ کودَن ۔
Gad Noun درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔
Gad about Noun آوارہ گردی کرنا ۔
Gad bee Noun گئو مکھی ۔ بڑ مکھی ۔ چم چچڑ ۔ سر ہو جانے والا ۔ بھوت بن کر پیچھے پڑ جانے والا ۔
Gada Name گدا: طلب کرنے والا ۔ مانگنے والا ۔ فقیر ۔
Gadabout آوارہ گرد ۔
Gadarene Adjective بے دھڑک ۔ جان سے ہاتھ دھو کر ۔ دیوانہ وار دوڑ پڑنے والا ۔