English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gulf states | Noun | خَلیجی ریاستیں ۔ خَلیج کی اِرد گِرد کی ریاستیں ۔ خَلیج فارَس کی سواحلی ریاستیں ، مَسقَط ، اومان ، کویت ، دُبئی وغیرہ ۔ |
| Gulf stream | Noun | گَلف سَٹریم ۔ خَلیجی سیل یا رَو ۔ گَرَم سَمُندَری رَو جو خَلیج میکسیکو سے شُمال کی جانِب امریکا کے مَشرقی ساحِل کے ساتھ بہتی ہے ۔ |
| Gulf stream gulf stream | — | — |
| Gulf weed | Noun | ایک قسم کی بحری گھاس ۔ |
| Gulfaam | Name | گلفام ۔ پھول ۔ |
| Gulfadar | Name | گلفدار ۔ گلاب جیسی ۔ |
| Gulfam | Name | گلفام ۔ گل رنگ ۔ |
| Gulfan | Name | گلفام : پھول جیسے چہرہ والا ۔ |
| Gulfidar | Name | گلفدا ۔ گلاب جیسی ۔ |
| Gulfishan | Name | گلفشاں : پھول برسانے والا ۔ پھلجڑی۔ |
| Gulfweed | Adjective | گلف ویڈ ۔ خلیجی گھاس ۔ زیتونی رنگ کی بحری کائی ۔ یہ عموما چھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے اور خلیج میں لہروں پر تیرتی ہوئی پائی جاتی ہے ۔ بعض اوقات بہتی ہوئی بڑے سمندروں میں پہنچ جاتی ہے ۔ |
| Gulfy | Adjective | گرداب سے بھرا ہوا ۔ (مجازاً ) گہرائی یا کھوکھلے پن سے بھرا ہوا ۔ |
| Gulghadar | Name | گلغدار ۔ گلاب جیسے گالوں والا ۔ |
| Gulgona | Name | گُل گونہ ۔ رخساروں کی سُرخی ۔ گال کی سُرخی ۔ |
| Gulhaar | Name | گلہار: پھول برسانے والا۔ |
| Gulian year | سال قیصری ۔ | |
| Gulistan | Name | گلستان ۔ باغ ۔ چمن ۔ |
| Guljam | Name | گُل جام ۔ پھول کے رنگ جیسی ۔ |
| Guljan | Name | گل جان: پھول کی جان ۔ |
| Guljani | Name | گُل جانی ۔ پھول کی جان ۔ |
| Gulkhanda | Name | گل خندہ ۔ قہقہہ لگا کر ہنسنے والی ۔ |
| Gulkokab | Name | گل کوکب: ڈیلیا کا پھول |
| Gull | فریب دینا ۔ | |
| Gull bakauli | — | — |
| Gull bargh | — | — |
| Gull billed | Noun | ایک قسم کی بحری ابابیل ۔ |
| Gull e aftab | — | — |
| Gull e andam | — | — |
| Gull e azra | — | — |
| Gull e lala | — | — |