English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gul eazra Name گل عزرا ۔ پھول جیسے گالوں والی پھول جیسے رخساروں والی ۔
Gul fidar Name گل فدار ۔ گلاب جیسی ۔
Gul hasham
Gul kaukab Name گل کوکب ۔ موتیا کا پھول ۔
Gul koukab Name گل کوکب ۔ دلمیا کا پھول ۔
Gul narges Name گل نرگس ۔ نرگس کا پھول ۔
Gul rana Name گل رعنا ۔ سرخ پھول ۔
Gul rang Name گل رنگ ۔ گلاب کا رنگ ۔
Gul sanoobar Name گل صنوبر ۔ پھول ۔
Gul shaguftah
Gul shehad Name گل شہد ۔ شہزادی ۔
Gula Noun نرخرہ ۔ سانس کی نلی ۔ شط ۔ کوبیہ ۔
Gulab Name گلاب: پھولوں کی ایک قسم ۔ پھولوں کا بادشاہ۔
Gulabar Name گل ابر ۔ بادل کا ٹکڑا ۔
Gulafroze Name گل افروز ۔ روشن پھول روشن گلاب ۔
Gulafshuan Name گُل افشاں ۔ پھول بکھیرنے والی ۔ پھول برسانے والی ۔
Gulaftab Name گل آفتاب ۔ سو رج مکھی ۔
Gulahmer Name گل احمر ۔ سرخ گلاب سرخ پھول ۔
Gulaikan Name گلیکن ۔ دُلہن ۔
Gulair Name گلیر ۔ خوبصو رت حسین نرم و نا زک رنگین پیاری ۔
Gulala Name گلالہ ۔ گھنگھر یالےبال کھلے بال ۔
Gulam Name غلام ۔ نوکر ۔
Gulandam Name گل اندام ۔ پھول جیسے جسم والی پھول جیسے بدن والی ۔
Gulandaz Name گل انداز: پھول توڑنے والا ۔
Gular Adjective خوش غذا ۔ سانپ وغیرہ کے نرخرے کی پلیٹ ۔
Gulaund Noun بطخ جس کی چونچ دندانے دار ہوتی ہے ۔
Gulaza Name گل عزا ۔ پھول کے رخسار والی ۔
Gulbaaz Name گلباز ۔ پو لوں سے کھیلنے والا ۔
Gulbadan Name گلبدن ۔ پھول جیسے بدن والی نازک پیاری محبوب مغل بادشاہ ۔ اس کی والدہ کا نام صالہ سلطان تھا ۔
Gulban Name گلبن: گلاب کا پودا ۔