gulfweed – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلف ویڈ ۔ خلیجی گھاس ۔ زیتونی رنگ کی بحری کائی ۔ یہ عموما چھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے اور خلیج میں لہروں پر تیرتی ہوئی پائی جاتی ہے ۔ بعض اوقات بہتی ہوئی بڑے سمندروں میں پہنچ جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صوف البحر ۔ کائی ۔ بحری گھاس ۔ نَرسَل ۔ ایک بھُورے رَنگ کی سَمُندَری گھاس ۔

🔹 Roman Urdu