English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gulbar | Name | گلبار: پھول برسانے والا ۔ |
| Gulbasham | Name | گُل باشم ۔ چنبیلی کا پھول ۔ |
| Gulbaz | Name | گلباز: پھولوں سے کھیلنے والا ۔ |
| Gulbazaar | Name | گلبزار ۔ چمن ۔ |
| Gulbazar | Name | گلبزار: چمن ۔ |
| Gulbazeh | Name | گلبازہ ۔ پھولوں سے کھیلنے والی ۔ |
| Gulben | Name | گل بن ۔ سرخ گلاب گلاب کا پودا ۔ |
| Gulbkoul | Name | گل بکاﺅل ۔ بکاﺅلی کا پھول ۔ |
| Gulch | Noun | تنگ گہری گھاٹی خصوصاً جس میں سونا پایا جاتا ہے ۔ |
| Gulcheen | Name | گلچیں ۔ مالی ۔ |
| Gulchehr | Name | گل چہر ۔ گلاب جیسے چہرے والی پھول کی مانند چہرے والی ۔ |
| Gulchehra | Name | گل چہرہ ۔ پھول کا چہرہ ۔ |
| Gulcher | Name | گل چہرہ ۔ پھول سا چہرہ دل کش مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی کا نام گل چہرہ بیگم جو ایک بیترین شاعرہ تھی ۔ |
| Gulchin | Name | گل چیس ۔ مالی باغباں ۔ |
| Guld | Noun | گیندا ۔(پھول) ۔ |
| Guldam | Name | گلدم ۔ بلبل کی ایک قسم کا پر ندہ جس کی دم سرخ پھول جسیی ہو تی ہے ۔ |
| Guldberg and wagges law | — | — |
| Guldeen | Name | گلدین ۔ پھول سے نکلی ہوئی ۔ |
| Gulden | Noun | ولندیزی چاندی کا سکہ ۔ |
| Guldin | Name | گلدین ۔ پھول سے نکلی ہو ئی ۔ |
| Gule | Noun | پہلی اگست ۔ |
| Guleabr | Name | گل ابر۔ بادل کا ٹکڑا ۔ |
| Guleen | Name | گلین ۔ خوبصورت مسکراہٹ والی ۔ سب سے حسین پھول ۔ |
| Guleer | Name | گلیر ۔ خوبصورت ۔ |
| Gulehasham | Name | گل ہاشم ۔ چنبیلی کا پھول ۔ |
| Gules | Noun, Adjective | سُرخ ۔ لال ۔ ریڈ ۔ |
| Gulf | Noun | خلیج ۔ (جامعہ) آئرس یا امتیازی نصاب کے طالب علم کو ناکام ہو جانے پر جو معمولی سند دے دی جاتی ہے ۔ |
| Gulf dream | Noun | خلیج میں گرنے یا ڈوبنے کا خواب ۔ |
| Gulf of oman | Noun, Name, Geology | خلیج عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔ |
| Gulf state | Noun | ریاستیں جو مکسیکو کے خلیج پر واقع ہیں ۔ |