English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gully washer Noun ابر اور مینہ کا طوفان ۔
Gullygulley
Gulmaan Name گل مان ۔ پھول کی جان ۔
Gulman Name گل مان ۔ پھول کی جان ۔
Gulmehtab Name گل مہتاب ۔ چاند چہرے والی۔
Gulnain Name گل نین ۔ کنورا جیسی آنکھوں والی ۔
Gulnam Name گل نام ۔ پھول کی مانند گل رنگ پھول جیسی ۔
Gulnar Name گلنار ۔ شراب ۔ نشاط ۔
Gulnasreen Name گُل نسرین ۔ جنگلی پھول ۔
Gulnaz Name گلناز ۔ پھول پہ ناز کرنے والی۔
Gulnishat Name گل نشاط ۔ شراب جیسی لذت ۔
Gulnlshat Name گل نشاط ۔ شراب ۔
Gulo Noun گرکک ۔ نیولے کی قسم کا لیکن بڑا بسیار خور جانور ۔
Gulosity Noun پیٹو پَن ۔ پُر خوری ۔ شِکَم پُری ۔ حِرص ۔
Gulp Verb ہَڑپ کَر جانا ۔ جَلدی جَلدی بَڑے نِوالے نِگلنا ۔ بَدِقَّت حَلق سے اُتارنا ۔
Gulped Verb نگل گیا ۔
Gulper Noun نِگَلنے والا ۔ ہَڑّپو ۔
Gulpin Noun ہر چیز کو نگلنے والا ۔ (بحری) ملاح ۔
Gulpingly Adverb نگلتے ہوئے ، مشکل سے نگل کر ۔
Gulpy Adjective بڑا نوالہ کھانے والا ۔
Gulraiz Name گلریز: پھول چھڑنے والا ۔ پھلجہڑی ۔
Gulrana Name گلرعنا ۔ وہ پھول جواندر سے سرخ اور باہر سے زردہو ۔
Gulro Name گلرو ۔ پھول جیسا چہرہ ۔
Gulroo Name گل زو ۔ پھول جیسی پھول کے چہرے والی ۔
Gulrukh Name گل رخ : گلاب کے پھول جیسے گال والا ۔
Gulsana Name گلثانہ ۔ بے مثال پھول ۔
Gulsanobar Name گل صنوبر ۔ پھول ۔
Gulshagufta Name گل شگفتہ ۔ کھلا ہوا پھول ۔
Gulshan Name گلشن ۔ باغ پھول ۔
Gulshan ara