English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gull e nasreen | — | — |
| Gull e rana | — | — |
| Gull e sanober | — | — |
| Gull e zaba | — | — |
| Gull jafri | — | — |
| Gull mala | — | — |
| Gull squall | Noun | (بحری ) ہَوا کا جھونکا جو گھاٹی کی طرف آئے ۔ |
| Gull teaser | Noun | ایک پرند جو یاغو کو ستاتا ہے ۔ |
| Gullabar | Name | گل ابر: بادل کا ٹکڑہ ۔ |
| Gullable | Adjective | زود یقین ۔ جو آسانی سے بیوقوف بن سکے ۔ |
| Gullah | Noun | گَلا ۔ سَمُندَری جَزائر ۔ جُنوبی کیرولائنا اور جارجیا کے ساحلی عِلاقوں میں رہنے والے حَبشیوں میں سے کوئی ایک ۔ اِن لوگوں کی انگریزی بولی ۔ |
| Gullala | Name | گلالہ ۔ زلف ۔ پھول ۔ |
| Gullcheen | Name | گلچین: پھول چننے والا ۔ مالی ۔ |
| Gulldam | Name | گلدم: بلبل کی قسم کا ایک پرندہ ۔ |
| Gulled | Verb | ٹھگا ، کسی کو دھوکہ دینا ۔ |
| Gullery | Noun | دھوکا ۔ فریب ۔ دغا بازی ۔ |
| Gullet | Noun | نَرخَرا ۔ حَلقوم ۔ حَلَق ۔ ٹیٹوا ۔ غَذا کی نالی ۔ نالی ۔ نالہ ۔ گھاٹی ۔ |
| Gulleting | Noun | (جہاز سازی ) پتوار کے لئے کھانچ بنانا ۔ |
| Gulley | Noun | نالی ۔ بدر رو ۔ پرنالہ ۔ |
| Gullfishan | Name | گلفشاں : پھول بکھیرنے والا ۔خوش گفتار ۔ |
| Gullibility | Noun | بھولپَن ۔ سادہ لوحی ۔ سادہ مِزاجی ۔ |
| Gullible | Adjective | سادا مِزاج ۔ سادا دِل ۔ سیدھا سادا ۔ بھولا ۔ سادہ لوح ۔ مُورَکھ ۔ کَم فَہم ۔ |
| Gullibly | Adverb | بھولپَن سے ۔ سادہ لوحی سے ۔ سادگی سے ۔ |
| Gullish | Adjective | بیوقوف ۔ سادہ لوح ۔ |
| Gullkhanda | Name | گل خندہ: منہ کھول کر ہسنا ۔ قہقہہ لگانا ۔ |
| Gullman | Name | گل مان: پھول کی جان ۔ |
| Gullnargis | Name | گل نرگس ۔ نرگس کا پھول ۔ |
| Gully | Noun | زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو ۔ گھاٹی ۔ خَندَق ۔ قعر آب ۔ ایک بَڑا چھُرا ۔ |
| Gully drain | Noun | مٹی کی پائپ جو نالی کا کام دیتی ہے ۔ |
| Gully hole | Noun | موری کا منہ ۔ بد رو کا راستہ ۔ |