English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guisard Noun بھیس بنانے والا ۔
Guise Verb لباس پہننا ۔ بہروپیا بننا ۔
Guiser Noun بہروپیا ۔ بھیس بدلنے والا ۔
Guisian Adjective گیز کے ڈیوک یا اس خاندان کا یا اس سے متعلق ۔
Guit guit Noun امریکی پودوں کی ایک نوع ۔
Guitar گٹار ۔
Guitarist Noun چھتارا بجانے والا ۔ ستار نواز ۔
Guiver Noun میٹھی گُفتگو ۔ نرم گفتگو ۔ پُر تکلف انداز ۔
Gujranwala گوجرانوالہ ۔ پاکستان کا اسٹيل انڈسٹری ميں ايک بڑا صنعتی شہر ۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے
Gujrat گجرات ۔ صوبہ پنجاب کا شہر جو اليکٹرک پنکھوں اور واشنگ مشينوں کی صنعت کے ليے مشہور ہے ۔
Gul Name گل ۔ پھول ۔
Gul afshan Name گل افشاں ۔ پھول بکھیرنے والی ۔
Gul ahmar Name گل احمر ۔ سرخ گلاب ۔
Gul ahmer Name گل احمر : گلاب کا پھول ۔
Gul ara Name گل آراء ۔ پھولوں کی سجاوٹ ۔
Gul azar Name گل عذار ۔پھول کے رخسار والی ۔
Gul bakouli Name گل بکائولی ۔ بکائولی کا پھول ۔
Gul chehra Name گل چہرہ ۔ پھول کا چہرہ ۔
Gul e aftab Name گلِ آفتاب ۔ سورج مکھی ۔
Gul e ahmer Name گل احمر ۔ سرخ پھول ۔
Gul e bakaoli Name گل بکاﺅلی ۔ ایک خوشبو دار سفید پھول ۔
Gul e hasham Name گل ہاشم ۔ چنبیلی کا پھول ۔
Gul e jan Name گل جان ۔ پھول کی جان ۔ پھول جیسی جان والی ۔
Gul e jana Name گُل جانہ ۔ گُل جان کی تانیث ۔ پھول کی جان ۔
Gul e lala Name گل لالہ ۔ سُرخ پھول کی ایک قسم ۔
Gul e mahtab Name گُل مہتاب ۔ سفید پھول ۔ درختوں سے چھن کر بکھری چاندی ۔
Gul e mala Name گُل مالا ۔ گلے کا ہاڑ ۔ گجرا ۔
Gul e nilofer Name گل نیلوفر ۔ کنول کا پھول ۔
Gul e rang Name گُل رنگ ۔ گلاب کی مانند ۔
Gul e zeba Name گُل زیبا ۔ گُل رعنا ۔ دو رنگ کا پھول ۔