English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Guard derail Noun فوج کا وہ دستہ جو چھوٹی مہم کے لئے معمور کیا جائے ۔
Guard duty Noun طلایہ کا کام ۔
Guard finger Noun کھیت کاٹنے کے کل کا نکلا ہوا دندانہ ۔
Guard fish Noun guarfish دیکھو ۔
Guard hair Noun مُحافِظ مُو ۔ حِفاظتی بال ۔ جانوروں کے بیرونی لَمبے بال جو اندرونی نَرم کھال کی حِفاظَت کَرتے ہیں ۔
Guard house Noun گارڈ کا کمرہ ۔
Guard iron Noun سلاخ جس سے راس جہاز کی حفاظت ہوتی ہے ۔
Guard is waving the flag Phrase گارڈ جھنڈی ہلا رہا ہے
Guard lock Noun اس بندر گاہ کا بند جس میں مدو جزر آتا ہو ۔
Guard of honour فوجیوں یا سپاہیوں کا دستہ جو کسی ممتاز شخص کے استقبال کے لئے متعین کیا جائے ۔
Guard pin Noun حفاظتی پن ۔
Guard plate Noun حفاظتی حلقہ ۔ حفاظتی پلیٹ ۔
Guard polyp Noun ( حیوانیات ) دفاعی مر جانیہ ۔
Guard rail Noun حفاظتی جنگلہ یا ز نجیر و غیرہ ۔
Guard ring Noun حفاظتی چھلہ ، محافظ حلقہ ۔
Guard room Noun گارڈ کا کمرہ ۔
Guard shipguardship
Guard stops Noun نقطے جو کسی عدد ، حرف یا شکل کی دونوں جانب ہوں ۔
Guard tube Noun دھات کی نلی ۔
Guarda costa Spanish Law ساحل کی حفاظت کرنے والا ایک ہسپانوی جہاز ۔
Guardable Adjective قابل حفاظت ۔
Guardant Adjective نیم رُخ ۔ اِس طرح کہ جِسم پہلو کی طرف اور مُنہ سامنے کی طرف ہو ۔
Guarded Adjective محفوظ ۔
Guardedly Adverb مُحتاط انداز میں ۔ احتیاط کے ساتھ ۔ دَبی زُبان سے ۔
Guardedness Noun حِفاظَت ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔
Guarder Adjective محافظ ۔
Guardhouse Noun گارڈ ہاوٴس ۔ سَنتَری خانہ ۔ جَنگی قیدیوں کا کَمرہ ۔
Guardian Noun مربی ، محافظ ، سر پرست ۔
Guardian ad litem Noun ولی مقررہ عدالت بہ دوران مقدمہ ۔
Guardian angel Noun محافظ فر شتہ ، حفاظت کرنے والا موکل ، ہمزاد ۔