guanaco – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اونٹ نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کا ایک جَنگلی ، جُگالی کَرنے والا میمل جو پَشَم دار جانوروں سے مُتعلّق اور اونٹ سے ہَمرِشتہ ہے ۔ امریکی لامہ ۔ گواناکو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اونٹ کی قسم کا چھوٹا جانور جس کی اون بادامی رنگ کی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گوانیکو ۔ امریکی لامہ ۔ جنگلی لامہ ۔ سم شگافتہ ممالیہ جلد کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ چھوٹے چھوٹے غولوں میں رہنا پسند کرتا ہے ۔ ایک نر بہت سی ماداوں اور بچوں کے ساتھ رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu