English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gaping stock | Noun | وہ چیز جسے دیکھ کر آدمی ہکا بکا رہ جائے ۔ |
| Gapingly | Adverb | جمائی لیتے ہوۓ ۔ حیرانی سے ۔ |
| Gapparis aorrida | Noun | گٹورن ، کنکنی |
| Gapped | Adjective | غیر مُسلسل ۔ بے تسلسل ۔ لا متواتر ۔ |
| Gapped scale | Noun | حَذفی سَبتک ۔ موسیقی کا ایک سَبتک جِس میں پُور کے سَرگم کے چَند سُر حَذَف ہو جاتے ہیں ۔ |
| Gappy | Adjective | گنڈے دار ۔ خلا دار ۔ رکاوٹ والا ۔ بے مُسلسل ۔ |
| Gar | Noun | چینی یا پتھر کے برتن ، گھڑا ، مٹکا ، مرتبان ، صراحی ۔ |
| Gar garfish gar pike | Adjective | گار ۔ گارفش ۔ گار پائیک ۔ سینگا ۔ نیزہ ماہی ۔ ہڈی دار سگ ماہی کی ایک قسم تازہ پانی کی مچھلی ہے ۔ تھوتھنی لمبی ۔ دانتوں والے جبڑے ۔ موٹے چانے اور سخت جلد ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیوں کو اپنی خوراک بناتی ہے ۔ |
| Gar pike | Noun | سینگا مچھلی ۔ نیزہ مچھلی ۔ |
| Garage | Noun | کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔ |
| Garaged | Verb | گیراج میں گاڑی کھڑی کی ۔ |
| Garahi | Name | گراحی: محترم ۔ مکرم ۔ |
| Garami | Name | گرامی: معظم ۔ مکرم ۔ محترم ۔ |
| Garamium maculatum | Noun | رتن جوت ، یہ قابض ، جالی ، مجفف ، قاطع ، مقطع اور ملطف بوٹی ہے ، عموما بیرونی مرہموں میں استعمال کرتے ہیں ، خراب ، زخم ، آگ سے جلنا ، جلدی امراض مثلا برص ، بہق ، جمرہ ، نملہ اور کھجلی میں استعمال ہوتی ہے |
| Garancin | Noun | رنگ جو مجیٹھ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Garand rifle | Noun | گیرانڈ رائفل ۔ ایک نیم خُود کار۳۰ ء اِنچ بور کی رائفل جو دُوسری جَنگِ عظیم میں امریکیوں نے اِستعمال کی تھی ۔ |
| Garandia | Noun | ضمانت ۔ ورانٹی ۔ |
| Garanium oil grass | Noun | رد آگھاس |
| Garanium rotundifolium | Noun | گول پتیا جرینیم |
| Garanium wallichianum | Noun | رتن جوت ، لال جھاڑی |
| Garauntor | Noun | ضامن ۔ ضمانتی ۔ |
| Garazi | Name | گرازی: بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر |
| Garb | Noun | بھیس ۔ وضع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔ |
| Garb crane | — | — |
| Garbage | Noun | آلائش ۔ فُضلہ ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ کوئی رَدی شے ۔ بے قیمت اشیا ۔ |
| Garbage can | Noun | ایک ڈھکن والا پیپا جِس میں کوڑا کرکٹ اور غلاظت وغیرہ ڈالتے ہیں ۔ کوڑے دان ۔ |
| Garbage collection | Noun | گاربیج کولیکشن ۔ میموری کا خودبخود حصول کرنے کا پروسیس ۔ میموری کے ایسے بلاکس جنہیں ایک ایک جگہ تو دے دی گئی ہے مگر یہ مزید استعمال میں نہیں ہوتے انہیں آزاد کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Garbage collector | Noun | کوڑا کرکٹ اور فُضلہ وغیرہ اُٹھانے والا ۔ |
| Garbage disposal | Noun | سبزیوں کے چھلکے وغیرہ کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے کرنے والی مشین ۔ |
| Garbage in garbage out | — | — |