English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gangrenous cellulitis | Noun | تعفن کی وجا سے سوزشی خلیہ کی موت |
| Gangrenous emphysema | Noun | خبیث نفاخہ |
| Gangrenous pneumonia | Noun | گنگرینی نمونیہ |
| Gangrenous stomatatis aphthous | Noun | منہ کے آکلے ، آکلتہ الفم |
| Gangrine | جِسم کے ٹِشو کا مردہ ھو جانا | |
| Gangsman | Noun | گودی کا مزدور ۔ مزدوروں کا جمعدار ۔ |
| Gangster | مجرم ڈاکو جرائم ۔ | |
| Gangsterism | غنڈہ کردی ۔ | |
| Gangue | Noun | گُل معدن ۔ سنگ معدن ۔ کِسی کچ دھات کا وہ حِصَّہ جو دھات پر مُشتَمِل نہ ہو ۔ |
| Gangway | Noun | راہ ، راستہ ، گزر گاہ ، تنگ راستہ ۔ |
| Gangway ladder | Noun | جہاز میں داخل ہونے کی سیڑھی ۔ |
| Gangway netting | Noun | جنگی جہاز میں اگلے حصے اور عرشے کے درمیان کے پلیٹ فارم کو چھپانے کی جالی ۔ |
| Ganister | Noun | گینسٹر ۔ سخت سِلیکان آمیز چٹان ۔ بَرطانوی کوئلے کے ذخائر میں پایا جانے والا مَصنوعی آمیزہ جو بھَٹیوں کے پَلَستَر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Ganj | Name | گنج: خزینہ ۔ گنجینہ ۔ خزانہ ۔ |
| Ganjah | Noun | گانجا ۔ |
| Ganjara | Name | گنجرہ ۔ غازہ ۔ |
| Ganjbakhsh | Name | خزانے بخشنے والا ۔ بہت بڑا فیاض ۔مکھ داتا ۔ |
| Ganjeena | Name | گنجینہ ۔ خزانہ ۔ زخیرہ ۔ مال گودام ۔ |
| Ganjeenah | Name | گنجینہ: خزانہ ۔ دفینہ ۔ ذخیرہ ۔ مال گودام ۔ |
| Ganjoor | Name | گنجور ۔ دولت مند ۔ امیر آدمی ۔ |
| Ganlingale | Noun | خولنجان ، بیخ تنبول |
| Ganlionic | Noun | عقدی |
| Ganlioplaxus | Noun | عقدی صغیرہ |
| Gannet | Adjective | گینیٹ ۔ گانٹ ۔ قاز سفید ۔ بڑی جسامت کا سفید بحری پرندہ ۔ پروں کی نوک سیاہ رنگ کی ہوتی ہے دم خانہ نما ہوتی ہے ۔ یہ پرندے ساحلی چٹانوں میں جھنڈ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ سمندری مچھلیاں ان کی خوراک ہے ۔ |
| Gannister | Noun | ریتلی چٹان کی ایک قِسم جو اِنگلِستان کے وسطی حِصّوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Ganocephalan | Noun | مچھلی کی ایک جنس جو اب ناپید ہے ۔ |
| Ganocephalous | Adjective | ناپید جنس کی مچھلی سے متعلق ۔ |
| Ganoid | Adjective | چَمکیلا ۔ چِکنا ۔ چَمَکدار ۔ صاف ۔ مَچھلی کے فلِس کا ۔ |
| Ganoin | Noun | مچھلی کے کھپرے کی سخت چمکتی ہوئی بالائی تہ ۔ |
| Ganosis | Noun | سنگ مرمر کی چمک کو کم کرنے کی ایک ترکیب ۔ |