garamium maculatum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رتن جوت ، یہ قابض ، جالی ، مجفف ، قاطع ، مقطع اور ملطف بوٹی ہے ، عموما بیرونی مرہموں میں استعمال کرتے ہیں ، خراب ، زخم ، آگ سے جلنا ، جلدی امراض مثلا برص ، بہق ، جمرہ ، نملہ اور کھجلی میں استعمال ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu