English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Garbed coin Noun گھسا پٹا سکہ ۔
Garble Verb نامُنصفانہ اِنتخاب کَرنا ۔ گُمرہ کُن اِنتخاب کَرنا ۔ توڑ مروڑ کَر پیش کَرنا ۔ تحریف کَرنا ۔ گُڈ مُڈ کَرنا ۔
Garbled Verb چن لیا چھانٹا ۔
Garbler Noun تحریف کُنِندہ ۔ مَسخ کُنِندہ ۔ گُڈ مُڈ کَرنے والا ۔
Garbling Noun انتخاب کرنا ۔ مسخ کرنا ۔ بچی کھچی ہو ئی چیز ۔
Garboard Noun جہاز کا سب سے نِچلا حِصَّہ ۔
Garcinia indica Noun کوکم و شامبل
Garcinia mangostana Noun منگستان ، مینگو ستین
Garcinia purpuria Noun کوکم ، وشامبل
Garcon Noun فرانسیسی طعام خانوں کا خادم ۔ میزبان ۔ ویٹر ۔
Garda Noun آئرستانی جمہوریہ کی سرکاری پولیس کا عملہ ۔ پولیس کے افراد ۔
Gardafridi Name گردآفریدی: ایک ایرانی شہزادی کانام ۔
Garde du corps Noun محافظ دستہ ۔ محافظ دستے کا ایک رکن ۔
Gardein Noun گارڈین ۔ ولی ۔ نگہدار ۔
Garden Noun باغ ۔ پھُلواری ۔ چمن ۔ گُلزار ۔ گُلِستان ۔ گُلشن ۔
Garden balsam Noun گل حنا ، گل مہندی ، بونتل
Garden buttercup Noun تلسی
Garden city Noun چمن دار شہر ۔
Garden cress Noun شاہی تَرکاری ۔ ایک بُوٹی جو پکانے میں ، خصوصاً سلاد میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
Garden dodak Noun بستانی دودھک ، بستانی دودہی تھور
Garden engine Noun باغ سیراب کرنے کا پمپ ۔
Garden frame Noun درختوں کے چوکھٹے ۔
Garden fresh Adjective تازہ ۔ تازہ تر کاریوں سے بنا ۔
Garden gate Noun باغ کا دروازہ ۔
Garden glass Noun شیشے کا سر پوش ۔ سیاہ فام شیشے کا آرائشی گلوب ۔
Garden heliotrope Noun ایک عام قِسم کا بڑا دوامی پودا ۔ چھوٹا خُوشبُو دار ، سُفید یا گُلابی پھُول والا پودا ۔ زیبائش کے لیے اِستعمال ہونے والا ۔ ولیرین دوا کے ماخَذ کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ۔
Garden house Noun باغ میں چھوٹی سی عمارت ۔ باغ دار مکان ۔
Garden land اراضی باغ ۔
Garden marigold Noun گیندا ، گل صد برگ
Garden outside cordova in imitation of the palace built by an ancestor in north eastern syria