English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ganrgrenous بچوں کے گال کی سوزش جس میں بافتے مفلوج ہو جاتے ہیں ۔
Gansel Noun چبھتا ہوا جملہ ۔
Ganser s syndrome Adjective مثلا ہذیان وغیرہ ۔
Ganser state دیکھو ۔
Ganser syndrome ہسٹیریائی حالت جس میں مریض ایسے جواب دیتا ہے جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہ صحیح جواب جانتا ہے ۔
Gantisin Noun سلفافیورازول کا تجارتی نام ۔
Gantlet چیلنج دینا ۔
Gantry Noun آہنی سُلاخوں کے ستُون جو کِسی چیز کو سہارا دیتے ہیں ۔
Gantt chart Adjective منصوبہ کی پلاننگ میں استعمال ہونے والا بار چارٹ ۔
Ganymede Noun ساقی ۔ ویٹر ۔ شراب خانے کا ملازم ۔ امرد ۔ کوفی ۔
Gao amber Name گاﺅ امبر : وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔
Gao anbar Name گاوعنبر ۔ وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبرا گلتی ہے ۔
Gaol Verb قید خانہ ، جیل میں ڈالنا ، قید ، کرنا ۔
Gaol jail Noun جیل ۔ قید خانہ ۔ محبس ۔
Gaoler Noun جیلر ۔ جیل خانے کا مُحافِظ ۔ داروغہٴ جیل ۔
Gaoler jailer jailor Noun داروغہ جیل ۔ منتظم جیل ۔ جیلر ۔
Gap رخنہ ۔
Gap bed lathe Noun خراد جس میں بڑی چیزوں کو خراد پر چڑھایا جاسکے ۔
Gap toothed Adjective دانتوں کے درمیان چوڑا خلا ۔
Gap window Noun لمبی اور پتلی کھڑکی ۔
Gapa Noun طیارہ شکن مزائل ۔
Gape ہکا بکا رہنا ۔
Gape eyed Adjective بظاہر بے پیوٹوں والا ۔
Gape seed Noun گھورنا ۔ ہکا بکا رہ جانا ۔ حیرت کا مقام ۔
Gape worm Noun کرم گلو گیر ۔ ایک خَیطیّہ کِرم جِس سے پَرِندوں میں گلو گیری کی بیماری پیدا ہوتی ہے ۔
Gaped ہکا بکا رہا ۔
Gaper Noun جمائی لینے والا ۔ شِق ہونے والا ۔
Gapes Noun گلوگیری ۔ مُرغیوں اور بطخوں وغیرہ کی ایک بیماری جو گلے میں ایک کیڑے کی موجودگی سے پیدا ہوتی ہے اور جِس کی وجہ سے وہ بار بار چونچ کھولتی ہیں ۔
Gapeworm Noun رشتک یا خیطی کیڑے کی ایک قِسم جو پرندوں کی سانس کی نالی میں پیدا ہو جاتا ہے اور گیپس کا سبب بنتا ہے ۔
Gaping Noun جمائی ۔ شگاف ۔ رخنہ ۔