gruel infusion – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خیساندہ ، ایک یا زیادہ ادویہ کو گرم پانی یا عرق میں رات بھر بھگو کر رکھ دیتے ہیں ، صبح کو بغیر گرم کیے ہاتھ سے مل کر چھان لیتے ہیں ، یہی محلول خیساندہ کہلاتا ہے

🔹 Roman Urdu