English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Growth line Noun (عضویات) خط بالیدگی ۔
Growth power Noun قوت نامیہ
Growth process Adjective عمل نو عمل ترقی رفتار ترقی شرح ترقی ۔
Growth share Adjective اضافہ پذیر آثاثہ گروتھ اسٹاک ۔
Growth spurt Verb بڑھوتری کی رفتار میں اضافہ یا اسراع پیدا ہو جانا ۔
Growth stock Noun اِضافہ پَذیر اثاثہ ۔ گروتھ اسٹاک ۔ کِسی کَمپَنی کا عمومی اثاثہ جِس میں مُستَقبِل میں اِضافے اور مُنافع کے امکانات موجود ہوں ۔
Growth substances Noun کیمیائی مادّے جو پودوں سے حاصِل ہوتے ہیں ۔
Growthful Adjective پُر از نشو و نما ۔ نشو و نما پزیر ۔
Growthless Adjective بے نُمُو ۔ تَرقّی میں خام ۔ افزائش میں خام ۔
Groyne Noun نیچی دیوار جو پُشتے کے طَور پر سمُندر کے کِنارے نیچی دیوار جو ساحِل کو طُغیانی سے بچانے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
Groyning Noun لکڑی کے پشتے بنانا ۔ پشتوں کا نظام ۔
Grozing iron grosing
Grs
Grsspingly Adverb حریصانہ ۔ لالچ سے ۔
Grub Verb کھود ڈالنا ۔
Grub axe Noun ایک قسم کی کُدال یا پھاﺅڑا ۔
Grub axe Noun ایک قسم کی کُدال یا پھاﺅڑا ۔
Grub fell Verb جڑ کاٹ کر درخت کو گرانا ۔
Grub grub street grub street کا مخفف ۔
Grub hoe hook
Grub saw Noun سنگ مر مر کاٹنے کی دستی آری ۔
Grub stake Noun کان جو کو سامان مہیا کرنا ۔
Grub street Noun غریب مصنفوں ۔ قلم کے مزدوروں کا محلہ ۔ یہ مصنف مجموعی طور پر ۔
Grub worm Noun کیڑوں کا پہل رُوپ ۔
Grubb street Idiom سستا اور گھٹیا ادب ۔
Grubbed Verb کھود ڈالا ۔
Grubber Noun کھودنے والا ۔ پھاﺅڑا ۔ کِھلانے والا ۔
Grubbiness Noun گندگی ۔ گندا پن ۔ میلا پن ۔
Grubble Verb ٹٹولنا ۔ اندھیرے میں ٹٹولنا یا تلاش کرنا ۔
Grubby Adjective پہل روپ کیڑوں کا ۔ ایسے کیڑوں سے بھرا ہوا ۔ بونا ۔