English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grower | Noun | اُگانے والا ۔ بونے والا ۔ کَاشتکار ۔ |
| Growing | Adjective | بڑھتا ہوا ۔ رُوبہ اضافہ ۔ اُگتا ہوا ۔ |
| Growing cell | Noun | خورد بینی سلائیڈ جس پر خورد بینی چیز پانی میں نمو کے لئے رکھی جاتی ہے ۔ |
| Growing crop | فصل ایستادہ ۔ کھڑی فصل ۔ | |
| Growing pains | Noun | دَردِ بلوغت ۔ عَصبی دَرد ۔ بَچپَن اور نوبلوغَت کے دوران اعضا میں غیر مُتعیّن دَرد جِس کو بَڑھنے کے عمل سے مَنسوب کیا جاتا ہے ۔ |
| Growing palns | Adjective | نوجوانی کا عصبی درد ۔ |
| Growing period | Noun | (نفسیات و فلسفہ ) عہد نمو ۔ |
| Growing point | Noun | ( نباتیات ) کسی عضو کا آخری حصہ جس پر راسی نمو ہو ۔ |
| Growing weather | Noun | موسم جو پودوں کی نمو کے لئے مناسب ہو ۔ |
| Growingly | Adverb | روز افزوں ۔ بَڑھتے ہوۓ ۔ |
| Growl | Verb | غُرّانا ۔ غُصّے کی آواز نِکالنا ۔ بُڑبُڑانا ۔ گَرَجنا ۔ چَرچَرانا ۔ |
| Growled | Verb | غرایا ۔ |
| Growler | Noun | غُرّانے والا ۔ گَرَجنے والا ۔ چَرچَرانے والا ۔ بَرف کا تودہ ۔ آئس بَرگ ۔ |
| Growleringly | Adverb | غرًا کر ۔ گرج کر ۔ گرجتے ہوئے ۔ |
| Growlery | Noun | غرًانے کی جگہ ۔ (مزاحاً ) رہنے کا کمرہ ۔ |
| Growling will not make the kettle boil | Idiom | غرانے سے کام نہیں نکلتا ۔ |
| Grown | Adjective | نُمُو یافتہ ۔ نُمُو میں آگے ۔ پُورا پکا ہُوا ۔ پُختہ ۔ بالِغ ۔ کاشتہ ۔ افزودہ ۔ |
| Grown up | Adjective | بالغ ۔ جِسمانی یا ذہنی بلوغت تک پنہچا ہوا ۔ |
| Grown up | Adjective | بالغ ۔ جِسمانی یا ذہنی بلوغت تک پنہچا ہوا ۔ |
| Grown upness | — | — |
| Grownup | Noun | بالِغ ۔ بَلوغَت رسیدہ ۔ پُوری طرح عاقل و بالِغ شَخص ۔ |
| Growth | Noun | نُمُو ۔ نَشُونُما پانے کا کام ۔ نَشُونُما کا طریقہ ۔ نَشُونُما کا عمل ۔ |
| Growth down | Noun | زیر بالیدگی |
| Growth economic | Adjective | معاشی نمو ۔ |
| Growth epiphyseal disk | — | — |
| Growth error | Adjective | بچوں کی وہ نشوونما جس میں پختگی کی بجائے ناپختہ کاری جنم لے رہی ہو ۔ |
| Growth factor | Adjective | گروتھ فیکٹر ۔ عامل نشوونما ۔ جینیاتی یا بیرونی عامل جو نشوونما پر اثر انداز ہو ۔ |
| Growth harmone | Adjective | غدہ نخامیہ سے رسنے والے وہ ہارمون جو عمومی جسمانی شرح افزایش کو باقاعدہ بناتے ہیں ۔ |
| Growth hormone | Adjective | گراوتھ ہارمون ۔ حیوانوں اور پودوں میں بالیدگی کو باقاعدگی دینے والا کوئی ہارمون ۔ |
| Growth inhibitor | Adjective | گروتھ ان ہیبٹر ۔ مانع نمو ۔ ایسا مادہ جو نشوونما روکنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا حیوانوں اور پودوں میں بدوضعی پیدا کر سکے ۔ |