growth hormone – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

گراوتھ ہارمون ۔ حیوانوں اور پودوں میں بالیدگی کو باقاعدگی دینے والا کوئی ہارمون ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروتھ ہارمُون کا اثَر جو پَیمائش میں مُستَعمَل ہے ۔ خُونی گُلُوکوز مُتناسَب ہوتا ہے اِس لیے خُون کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu