English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Group reaction | Noun | اجتماعی رد عمل |
| Group representation a homomorphism from a given group to a group of invertible matrices | Phrase | گروپ کی نمائندگی ، دیئے گئے گروہ سے تقلیب پذیر قالبوں کے گروہ تک ہم شکلیت ۔ |
| Group retardation | Noun | (ریڈیو) ابطاء مجموعہ امواج ۔ |
| Group sensitivity classes | Adjective | حساسیت کی تربیت کی ایک شکل ۔ |
| Group speed the speed at which a wave pakcet travels in a ppartiular medium | Phrase | گروپ سپیڈ ، وہ رفتار جس پر کوئی ویوپیکٹ کسی مخصوص واسطہ میں حرکت کرتا ہے ۔ |
| Group structure | Adjective | گروہ کے اندر حیثیت اور کردار کے فرق کا نظام ۔ |
| Group test | Noun | گروہی آزمائش ۔ جماعتی آزمائش ۔ |
| Group therapy | Noun | طب نفسی گروہی علاج ذہنی مریضوں یا معاشرتی طور پر ناآسودہ لوگوں کے لیے علاج کا طریقہ جس میں وہ اپنے مسائل باہم مباحثے کے ذریعے حل کرتے ہیں ۔ |
| Group training | Adjective, Adverb | مثلا برین سٹارم کیس سٹڈی لیکچرز ٹی گروپ تربیت وغیرہ ۔ |
| Group training scheme | Adjective | متعدد فر میں مل کر ورکرز کی تربیت کے منصوبے پر عمل پیراہوں تاکہ وسائل کی بچت کی جاسکے ۔ |
| Group va elements | — | — |
| Group velocity | Noun | رفتار مجمُوعہ امواج ۔ |
| Group vi a elements | گروپ VI A عناصر ۔ پانچ پی بلاک عناصر آکسیجن ، سلفر ، سیلینیم ، ٹیلریم ، اور پولونئیم پر مشتمل گروپ پیریاڈک ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ ان کے ایٹموں کا ویلنسی شیل اپنے ہر عضو میں چھے الیکٹرانز رکھتا ہے ۔ ان میں سے (دو S الیکٹرانز) اور (چارP الیکٹرانز ہوتے ہیں)اس گروپ ک انتہائی اہم اور سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر آکسیجن کی تشکیل ہوا کی کسری تکثیف سے ہوتی ہے ۔پولونیم ، ریڈیم کے تابکار انتشار سے بنتا ہے ۔ اس کے گروپ کے عناصر بنیادے طور پرغیر دھاتی کیمیائی رویہ رکھتے ہیں تاہم دھاتی اوصاف اس گروپ ک | |
| Group work | Adjective | وہ کام جس میں طلبہ چھوٹے گروہوں کی صورت میں کام کریں ۔ |
| Groupage | Noun | نوع بندی ۔ جماعت بندی ۔ صف وار ترتیب ۔ |
| Groupage rates | Verb | بہت چھوٹی کھیپ اکٹھی کر کے ایک ہی بل سے لدائی کرانا ۔ |
| Groupage shipg | Adjective | گروہ بندی صف بندی ۔ |
| Grouped | Adjective | گروہ بند ۔ |
| Grouped clumns | Noun | تین چار ستونوں کا مجموعہ جو ایک ہی پائیدان یا بُنیاد پر ہو ں ۔ |
| Grouped comedo | Noun | گروہ بند کیل |
| Grouper | Noun | ایک قسم کی مچھلی جو آسٹریلیا اور جزائر غرب الہند میں ہوتی ہے ۔ |
| Groupie | Noun | عوامی موسیقی کے گشتی طائفہ کا دِلدادہ ۔ خصوصاً جوان عورت جو اِن سے جنسی تعلق رکھنا چاہے ۔ |
| Grouping | Noun | گروہ بندی ۔ ترتیب ۔ |
| Groupism | Noun | جماعت پسندی ۔ (تاریخ) گٹ بندی ۔ گروپ بندی ۔ |
| Grouple | Noun | مشاہیر کا پیرو ۔ بیس سال سے کَم عُمَر لَڑکا یا لَڑکی جو کِسی راک اینڈ رول مَغنی کی تَقلید کَرتی ہو ۔ جِنسی وابَستَگی کے لیے مشاہیر کی پیروی کَرنے والی عورت ۔ |
| Groupware | Noun | گروپ وئیر ۔ ایسا سافٹ وئیر جس کا مقصد ایک خاص پروجیکٹ پر کام کرنے والے صارف کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے ۔ |
| Groupy therapy | Noun | گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں کے لیے عِلاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہَم مُباحثے کے ذریعے حَل کَرتے ہیں ۔ |
| Grouse | Noun | قطاۃ ۔ یا قرقر ۔ بھٹ تیتر ۔ |
| Grouse pigeon | Noun | قطاۃ ۔ بھٹ تیتر ۔ |
| Groused | Verb | شکایت کی ۔ |