English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Grouser | Noun | نوک دار شہتیر جس سے لنگر کا کام لیتے ہیں ۔ |
| Grout | Noun | تلچھٹ ۔ رسوب ۔ گاد ۔ |
| Grouted | Verb | گراوٹ لگائی ، مسالہ لگایا ۔ |
| Grouter | Noun | گَچ کَرنے والا ۔ استَر کار ۔ |
| Groutiness | Noun | بد مزاجی ۔ چڑ چڑا پن ۔ |
| Grouting | Noun | دیوار کی درزوں اور سوراخوں کو بند کرنے کے لیے اِن میں پتلی سیمنٹ بھرنا ۔ |
| Grouty | Adjective | بد مزاج ۔ چڑ چڑا ۔ |
| Grove | Noun | درختوں کا جھنڈ ۔ کنج ۔ چھوٹا سا جنگل یا بن ۔ بیشہ ۔ ایک دیوی کا نام ۔ |
| Grove dock | Noun | تُرشک ۔ بیج بند ۔ |
| Grove neural | Noun | عصبی پر نالہ ، ریڑھ کی ہڈی کے اندر کا سوراخ |
| Groved | Adjective | کُنج دار ۔ جھُنڈ دار ۔ |
| Grovel | خواری یا ذلت اختیار کرنا ۔ | |
| Groveled | Verb | رینگا ، عاجز بنا ۔ |
| Groveler | Noun | اپنے آپ کو ذَلیل کَرنے والا ۔ ذَلیل آدمی ۔ |
| Groveless | Adjective | بے کُنج ۔ بے جھُنڈ ۔ |
| Grovelingly | Adverb | ذِلّت سے ۔ |
| Groveller | Noun | اپنے آپ کو ذلیل کرنے والا ۔ ذلیل آدمی ۔ |
| Grovelling | Adjective | ذلیل ۔ کمینہ ۔ ادنیٰ ۔ حقیر ۔ |
| Grovelling groveling | — | — |
| Grovellinggroveling | — | — |
| Grovellingly | Adverb | ذلت سے ۔ حقارت سے ۔ |
| Groves | Phrase | درختوں کے جھنڈ ۔ |
| Grovimetry | Noun | ثقل پیمائی ۔ |
| Grovy | Adjective | بیشہ نما ۔ کنج دار ۔ کنج کا ۔ |
| Grow | Verb | اُگنا ۔ بَڑھنا ۔ نشونُما کے عمل سے گُزَرنا ۔ زِندہ رہنا ۔ |
| Grow fat on something | Verb | کسی چیز کی وجہ سے امیر ہوجانا ۔ |
| Grow out of | Idiom | کا نتیجہ ۔ |
| Grow up | سَنِ بلوغ کو پُہنچنا ۔ جوان ہونا ۔ بَڑھنا ۔ پھیلنا ۔ رِواج پانا ۔ اُگنا ۔ | |
| Growable | Adjective | پودے کی طرح اُگنے والا یا تَرقّی پَذیر ۔ نُمُو پَذیر ۔ |
| Growangrouan | — | — |