group vi a elements – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروپ VI A عناصر ۔ پانچ پی بلاک عناصر آکسیجن ، سلفر ، سیلینیم ، ٹیلریم ، اور پولونئیم پر مشتمل گروپ پیریاڈک ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ ان کے ایٹموں کا ویلنسی شیل اپنے ہر عضو میں چھے الیکٹرانز رکھتا ہے ۔ ان میں سے (دو S الیکٹرانز) اور (چارP الیکٹرانز ہوتے ہیں)اس گروپ ک انتہائی اہم اور سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر آکسیجن کی تشکیل ہوا کی کسری تکثیف سے ہوتی ہے ۔پولونیم ، ریڈیم کے تابکار انتشار سے بنتا ہے ۔ اس کے گروپ کے عناصر بنیادے طور پرغیر دھاتی کیمیائی رویہ رکھتے ہیں تاہم دھاتی اوصاف اس گروپ ک

🔹 Roman Urdu