English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Grounder Noun پاوٴں یا بَلّے کی ضَرب یا ہاتھ سے پھَینکا گیا گیند جو زمین کے ساتھ لُڑَھکتا جاۓ ۔
Grounding Noun گرائونڈنگ ۔ الیکٹریکل سرکٹ کے قطعات کے کنکشن جو ایک کامن کنڈکٹر کی طرف کو جاتے ہوں جنہیں گرائونڈ کہتے ہیں جو سرکٹ کے دوسرے وولٹچز کے لیے ریفرنس کا کام کرتا ہے ۔
Grounding clause Noun تہ نشین دفعہ ۔
Grounding machine Noun ( منقش کاغذ بنانے میں ) زمین تیار کرنے والی مشین ۔
Grounding tool Noun ( کندہ کاری ) میں وہ آلہ جس سے پلیٹ کو کھر درا بنانا جاتا ہے ۔
Groundless Adjective بے سَبَب ۔ بے دلیل ۔ بے سروپا ۔ بے بُنیاد ۔
Groundlessly Adverb ناحَق طور پَر ۔ بے بُنیاد انداز میں ۔
Groundlessness Noun بے بُنیادی ۔ بے سَبَبی ۔
Groundling Noun پانی کی تہ میں رہنے والی مچھلی ، زمین پر پیھلنے والی بیلں یا پودے ، ادنیٰ مذاق کا انسان ، تماشائی ۔
Groundmass Noun زمینی بافت ۔ قَلمی ۔ دانہ دار یا چَمَک دار اساس جِس میں زیادہ نُمایاں قَلمیں جُڑی ہوتی ہیں ۔
Groundnut Noun مونگ پھلی ۔
Grounds Noun تلچھٹ ۔ درد ۔ گاد ۔ فُضلہ ۔
Groundsel Noun مخلوطی نوع کا پودا جو پالتو پرندوں کے چارے میں کام آتا ہے ۔
Groundsel tree Noun شیخ الربیع ۔
Groundselground sill
Groundsheet Noun سیل روک دری یا فرش ۔ خیمے وغیرہ میں بِچھانے کے لیے ۔
Groundsman Noun کھیل کے میدان کا نِگراں ۔ کھیل کی میدان کی حِفاظت کرنے والا ۔ کھیل کے میدان کا مُحافِظ ۔
Groundwater Noun چٹانوں میں سے نِکلنے والا پانی ۔ گڑھوں ، زمینی سوتوں میں پایا جانے والا تہ نشین پانی ۔
Groundwork Noun ابتدائی کام ۔ بُنیادی کام ۔ بُنیاد ۔ اساس ۔
Group Verb جمع کرنا ، جماعت بنانا ، جماعت میں داخل کرنا ۔
Group 1 chem a vertical column in the periodic table containing element that resemble each other
Group abilities Adjective قابلیتوں کا مجموعہ ۔
Group accounts Noun گروپ کھاتے ۔ مجموعی کھاتے ۔
Group age Noun جماعتی عمر ۔
Group banking گروہی بینکاری ۔
Group basic Noun اساسی گروہ
Group behaviour Noun ( سماجیات) گروہی کردار ۔
Group blood Noun بلڈ گروپ ، دموی گروہ
Group captain Noun ہوائی فوج میں افسر کا عہدہ جو کرنل کے برابر ہے ۔
Group centrism Noun جماعتی مرکزیت ۔