English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Group consciousness Noun ( تاریخ) جماعتی شعور ۔
Group counselling Adjective وہ مشاورت جس میں مشارالیہ فرد کی بجائے گروہ ہوں ۔
Group cult Noun ( تاریخ ) گروپ بندی کا مسلک ۔
Group culture Adjective کسی گروہ کے رواج اقدار دلچسپیاں عادات روایات اور طرز عمل ۔
Group discussion Adjective تدریس کا وہ طریقہ جس میں کسی موضوع پر گروہی صورت میں مباحثہ کرایا جائے ۔
Group displacement law گروپ میں ردوبدل کا قانون ۔ تابکاری انحطاط کے دوران جب ۔۔۔۔۔۔۔ایک a ( الفا) ذرہ خارج ہوتا ہے تو بننے والا نیا عنصر پیر یا ڈک ٹیبل میں اصل عنصر کے بائیں ہاتھ دو کالموں کے فاصلہ پر آجاتا ہے ۔ نئے عنصر کی کمیت اپنے آبائی عنصر سے چار یونٹ کم ہو جاتی ہے ۔
Group dynamics Adjective کسی گروہ کے طرز عمل اور اس کے افراد کے طرز عمل کے تعامل کا مطالعہ ۔
Group elevation Noun (سماجیات) گروہی عروج ۔
Group examination Adjective وہ امتحان جہاں ایک نشست میں کئی مضامین کا امتحان دینا ہو ۔
Group experiment Adjective وہ تجربہ جس میں معمولین کا گروہ شامل ہو ۔
Group factors in intelligence Adjective کسی آزمایش کے نتائج کے وہ عوامل جو ذہنی کارکردگی کی اکثر اقسام پر اثر انداز ہوتے ہوں ۔
Group genitve Noun (لسانیات) مجموع اضافی ۔
Group guidance classes Adjective پیشہ ورانہ رہنمائی کی وہ کلاسیں جس میں طلبہ کے گروہوں کی رہنمائی کی جائے ۔
Group incentives معاشی نمو ۔
Group insurance Adjective گروہی بیمہ اجتماعی بیمہ ۔
Group labelling Adjective تعلیمی مواد کو گروہی صورت دینا تاکہ یاد کرنے میں آسانی ہو ۔
Group legradation Noun (سماجیات) گروہی پستی ۔
Group life insurance گروہی بیمہ کمپنی ۔
Group lll a
Group lv a elements
Group marriage Noun (سماجیات) گروہی بیاہ ۔ اجتماعی شادی ۔
Group mind Noun (نفسیات) گروہی ذہن ۔ جماعتی ذہن ۔
Group movement Noun آکسفورڈ کی ایک مذہبی تحریک جس میں جماعتیں اپنے مذہبی تجربوں میں شریک بناتی تھیں ۔
Group of companies stk Adjective کمپنیوں کا آپس میں اتحاد ۔
Group pectoralis Noun جماعت صدری
Group practice Noun ایک ہی عمارت میں اکٹھے کام کرنے والے ڈاکٹروں کا گروہ ۔
Group project work Adjective وہ کام جس میں طلبہ گروہی صورت میں حصہ لیں ۔
Group psycholgy Noun جماعتی نفسیات ۔ گروہی نفسیات ۔
Group psychology گروپ نفسیات ۔
Group psychotherapy گروہی ساہیکوتھراپی ۔ ساہیکوتھراپی ۔