group displacement law – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروپ میں ردوبدل کا قانون ۔ تابکاری انحطاط کے دوران جب ۔۔۔۔۔۔۔ایک a ( الفا) ذرہ خارج ہوتا ہے تو بننے والا نیا عنصر پیر یا ڈک ٹیبل میں اصل عنصر کے بائیں ہاتھ دو کالموں کے فاصلہ پر آجاتا ہے ۔ نئے عنصر کی کمیت اپنے آبائی عنصر سے چار یونٹ کم ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu