English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ground stone implements Noun ( تاریخ ) گھسے ہوئے پتھروں کے اوزار ۔
Ground story Noun نچلی منزل ۔
Ground substance Noun ( عضویات ) بچہ دانی ۔
Ground swell سمندر کا بڑھائو ۔
Ground sype Noun سطح زمین سے زیر زمین پانی کا رسنا ۔
Ground system Noun انٹینا کا ارضی نظام ۔
Ground table Noun ( تعمیرات ) کرسی ۔
Ground tackle Noun مختلف قسم کے مرقعے ۔
Ground thistle Noun ہاتھی چوک کی قسم کا ایک پودا ۔
Ground thrush Noun مختلف قسم کا طوطی ۔
Ground tier Noun جہاز کے پیٹے میں سب سے نیچے رکھا ہوا سامان ۔
Ground timbers Noun جہاز کے پیندے کی شہتیریں ۔
Ground tissue Noun وہ خلیے جو عروقی گچھوں کو ایک دوسرے سے جدا رکھتے ہیں ۔
Ground tit Noun ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ، پھدکی ۔
Ground torpedo Noun تار پیڈو جو سمندر کی تہ میں لگایا جائے ۔
Ground tow Noun سن کنگھا کرنے کے بعد جو سن بچ جائے ۔
Ground ward Adjective مائل بہ زمین ، زمین کی طرف جھکا ہوا ۔
Ground wasp Noun ایک قسم کا زنبور جو زمین پر گھونسلا بناتا ہے ۔
Ground water Noun تہ زمین کا پانی ۔
Ground wave Noun زمینی موج ۔ ریڈیائی لہر جو سَطَح زمین کے ساتھ ساتھ یا اُس کے قَریب رواں رہتی ہے ۔
Ground wave an electromagnetic wave usually in the high ferquency band for lower the travels close to the ground diffraction around the curvature of the surface of the earth
Ground ways Noun ڈھانچہ جس سے جہاز کو پانی میں اُتارا جاتا ہے ۔
Ground willow Noun چھوٹی قسم کا بید ۔
Ground work Noun اساس بنیاد ابتدائی کام جس سے داغ بیل رکھی جائے ۔
Ground worm Noun کیچوا ۔
Ground yew Noun چھوٹی جھاڑی کا پھل ۔
Ground zero Noun زمینی صِفَر ۔ ایٹم بَم پھَٹنے کے عین اُوپر یا نیچے کا زمینی یا سَمُندَری مقام ۔
Groundage Adjective جہاز بندرگاہ پر کھڑا کرنے کا کرایہ ۔
Grounded Verb اینٹوں کے بیچ چونا یا گارا لگایا ۔
Groundedly Adverb مستحکم طور پر ۔