group – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

جمع کرنا ، جماعت بنانا ، جماعت میں داخل کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروپ ۔ ایلیمنٹس کا ایک مجموعہ جس پر مموعی طور پر کام کیا جاسکے جیسا کہ ڈیٹا بیس رپورٹ میں ریکارڈ کا مجموعہ یا آبجیکٹس کا ایک مجموعہ جو کسی ڈرائنگ پروگرام میں ایک واحد آبجیکٹ کے طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے اور اس کی ہیت میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروہ گروپ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مجموعہ مجمع جتھا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

جمع ہونا ، گروپ بندی کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروہ ، محمع ، صف ، جنس ، جماعت بنانا ، ترتیب دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جماعت ۔ گروہ ۔ جھتا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لوگوں کو وہ جتھا جس کے مفاد اقدار اور وابستگیاں مشترک ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروپ ۔ اس سے مراد پیر یا ڈک ٹیبل کا ایک افقی کالم ہے ۔ ایک گروپ میں پائے جانے والے تمام عناصر ایک جیسی برقی ہیئت رکھتے ہیں ۔ ہر گروپ میں انہتائی بیرونی برقیرہ ( الیکٹران شیل) کی تعداد وہی ہوتی ہے جو اسکے بقیہ ارکان میں ہوتی ہے ۔ ویلنس الیکٹرانز کی تعداد بھی وہی ہوتی ہے جو گروپ نمبر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

( فنون لطیفہ ) مرقع ، مجموعہ ۔

🔹 Roman Urdu